Muhammad Barjees (@barjees189) 's Twitter Profile
Muhammad Barjees

@barjees189

جسم مٹی کا روح خالق کی پھر میری ذات میں بچتا کیا ہے تم مجھے اتنا ہی جان سکتے ہو، جتنا میں چاہوں، جیسے میں چاہوں

ID: 1661028750295957504

calendar_today23-05-2023 15:19:11

88 Tweet

45 Followers

76 Following

Muhammad Barjees (@barjees189) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر مریض سے تمہارے گردے فیل ہو گئے ہیں۔ مریض: ہا ہا ہا۔۔۔کیا مذاق کرتے ہیں آپ میرے گردے تو کبھی اسکول گئے ہی نہیں۔ 🤣🤣🤣🤣

ڈاکٹر مریض سے تمہارے گردے فیل ہو گئے ہیں۔
مریض: ہا ہا ہا۔۔۔کیا مذاق کرتے ہیں آپ 
میرے گردے تو کبھی اسکول گئے ہی نہیں۔
🤣🤣🤣🤣
Muhammad Barjees (@barjees189) 's Twitter Profile Photo

میں آپ کی چھت پر ہی ہوں دھوپ تیز ہو گئی ہے ہمارے لیے دانے اور پینے کا پانی رکھنا شروع کریں ہم آپ کے لیے دعا کریں گے ننھی چڑیا

میں آپ کی چھت پر ہی ہوں 
دھوپ تیز ہو گئی ہے 
ہمارے لیے دانے اور پینے کا پانی رکھنا شروع کریں 
ہم آپ کے لیے دعا کریں گے 
ننھی چڑیا
Muhammad Barjees (@barjees189) 's Twitter Profile Photo

سکھ ملدن نال نصیباں دے ساڈے یار نصیب جو ھر گئے ہیں وعدے کر کے توڑ نبھاونڑ دے میڈے تنگ گزران توں ڈر گئے ہیں کیتا مانڑ جناں تے ساری زندگی اوھوے یار لا وارث کر گئے ہیں جڈاں لگدیاں شاکرؔ چا کنڈ کیتی اساں مرنڑ توں پہلے مر گئے ہیں ڈاکٹر شاکرؔ شجاع

Muhammad Barjees (@barjees189) 's Twitter Profile Photo

رشتے دار دکھ تکلیف دینے کے معاملے میں بچھو کے مانند ہوتے ہیں رشتے داروں سے ایسے ہی بچیے جیسے آپ بچھو کے ڈنک مارنے سے بچتے ہیں۔

Muhammad Barjees (@barjees189) 's Twitter Profile Photo

مر کے کسی کو کیا الزام دینگے ہم اپنی موت کا ستانے والے بھی اپنے ہوتے ہیں اور دفنانے والے بھی اپنے ہوتے ہیں۔