#educational
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، صحابہ ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! آپ تو ہم سے خوش طبعی کر لیتے ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ میں حق بات ہی کہتا ہوں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
مشکوٰة المصابیح #4885
آداب کا بیان
Status: صحیح
The leadership of PML-N should immediately apologize to Anwar-ul-Haq Kakar. If they open the pool, Mian Sahib and his party will not really be able to show their faces.
Imran Riaz Khan
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی چیز پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
مشکوٰة المصابیح #4961
آداب کا بیان
Status: صحیح
Please write Three words for mother.
A mother is a selfless and loving individual who plays a vital role in shaping the lives of her children. She is a constant source of support, guidance, and unconditional love. From the moment her child is born, a mother dedicates herself to
🚨
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اس لیے 90 دن میں الیکشن نہیں کروائے گئے تھے.
کیونکہ جو فیڈ بیک آرہا تھا. حلقوں سے اس کے مطابق پی ٹی آئی نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ دونوں جگہ کلین سویپ کرجانا تھا😢😢
محمد زبیر کا انکشاف
#خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
#مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
Good night
#education
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ تلبینہ (جو کا دلیہ) دل کے مریض کے لیے راحت بخش اور غم کو ہلکا کرنے والا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
مشکوٰة المصابیح #4179
کھانوں کا بیان
Status: صحیح
Good evening
#Hadith
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ چھوٹا بڑے کو ، چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور قلیل ، کثیر کو سلام کریں ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
مشکوٰة المصابیح #4633
آداب کا بیان
Status: صحیح
🚨
جیو نیوز پھر جھوٹی خبریں دے رہا ہے.کہ خان صاحب نے مجھ سے ملنے سے انکار کردیا جن حقائق کی تصدیق اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ کر سکتے ہیں۔وہ یہ ہےکہ خان نے جیل حکام سے کہا کہ وہ مجھ سے تنہائی میں ایک خصوصی ملاقات کا اہتمام کریں جسے جیل حکام نے انکار کر دیا
شیر افضل مروت