Ihsan Baloch (@baloch_thinker) 's Twitter Profile
Ihsan Baloch

@baloch_thinker

Social Activist, Education promoter,Women Empowerment

ID: 1062674399923503104

calendar_today14-11-2018 11:51:35

4,4K Tweet

1,1K Followers

407 Following

Latif Baloch (@balochlatif) 's Twitter Profile Photo

ناروے: ماہ رنگ بلوچ تقریب میں جبری گمشدگیوں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بلوچ نسل کے بارے میں خیالات کا اظہار کر رہی ہے۔

Ihsan Baloch (@baloch_thinker) 's Twitter Profile Photo

پنجگور میں خاران سے تعلق رکھنے والی شہید مقبول تگاپی کی بہن کو Death Squads کے کارندوں نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کی ہے اور اس کے شوہر باسط مینگل کو شہید کیا گیا ہے جس پر Baloch Yakjehti Committee اور سول سوسائٹی کی خاموشی قابل افسوس ہے۔ Sabiha Baloch Mahrang Baloch Gulzar Dost Baloch

Baloch Yakjehti Committee (@balochyakjehtic) 's Twitter Profile Photo

Baloch woman Fazila Mastianzai was injured when Frontier Corps opened indiscriminate fire towards the civilian population in Kharan. Such tragic incidents are normal occurrence in Balochistan. State atrocities against Baloch masses is clearly identifying the systematic

Baloch woman Fazila Mastianzai was injured when Frontier Corps  opened indiscriminate fire towards the civilian population in Kharan. Such tragic incidents are normal occurrence in Balochistan. State atrocities against Baloch masses is clearly identifying the systematic
Ihsan Baloch (@baloch_thinker) 's Twitter Profile Photo

بلوچ کے سارے پارلیمانی سیاست دان اور سردار سارے مل کر اس مجمع کے آدھے حصے جمع نہیں کر سکتے،اس مجمع نے ثابت کیا کہ بلوچ قوم نے اب اپنے راستے کا تعین کر لیا ہے جو شخصیت کے بجائے سوچ اور قومی شعور کے پابند ہیں ۔ #BalochNationalGathering

بلوچ کے سارے پارلیمانی سیاست دان اور سردار سارے مل کر اس مجمع کے آدھے حصے جمع نہیں کر سکتے،اس مجمع نے ثابت کیا کہ بلوچ قوم نے اب اپنے راستے کا تعین کر لیا ہے جو شخصیت کے بجائے سوچ اور قومی شعور کے پابند ہیں ۔
#BalochNationalGathering
Ihsan Baloch (@baloch_thinker) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں حب الوطنی مکمل خطرے میں ہے جہاں حب الوطنی کے لئے سرکاری سطح پر پریشر کے مختلف ذرائع استعمال کیا جاتا ہے ۔

بلوچستان میں حب الوطنی مکمل خطرے میں ہے جہاں حب الوطنی کے لئے سرکاری سطح پر پریشر کے مختلف ذرائع استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ihsan Baloch (@baloch_thinker) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے چوہوں کے لئے مین سٹریم میڈیا میں جگہ ہے مگر بلوچستان کے کئی سنگین نوعیت کے مسائل کے لئے میڈیا بلیک آؤٹ ہے ۔ Shafiq Ahmad Adv Adnan Waxiri Syed Akhtar Shah Amnesty International South Asia, Regional Office Arshad Jan

اسلام آباد کے چوہوں کے لئے مین سٹریم میڈیا میں جگہ ہے مگر بلوچستان کے کئی سنگین نوعیت کے مسائل کے لئے میڈیا بلیک آؤٹ ہے ۔
Shafiq Ahmad Adv  Adnan Waxiri Syed Akhtar Shah Amnesty International South Asia, Regional Office Arshad Jan
Imran Baloch (@imranbaloch1) 's Twitter Profile Photo

مرحوم مولانا محمد عمر بلوچ ، مرحوم مولانا عرض محمد بلوچ اور شہید مولاناعبدالکبیرقمبرانی بلوچ ہمارے قومی ہیروز ہیں ۔

Ihsan Baloch (@baloch_thinker) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے کوئی طاقت بلوچ کو زبان اور سامراجی باؤنڈری کے نام پر تقسیم نہیں کر سکتا ۔

Ihsan Baloch (@baloch_thinker) 's Twitter Profile Photo

آخر کار قوم کو احساس ہوا مولانا ہدایت الرحمن ایک ناکام پروجیکٹ ہے جسے لانچ کرنے میں ایک مائنڈ سیٹ تھا۔

آخر کار قوم کو احساس ہوا مولانا ہدایت الرحمن ایک ناکام پروجیکٹ ہے جسے لانچ کرنے میں ایک مائنڈ سیٹ تھا۔
Humgaam News (@humgaam_news) 's Twitter Profile Photo

خاران سے تعلق رکھنے والے ظاہر احمد حسین زئی،حوبیار حسرت تگاپی اور دیگر کے نام فورتھ شیڈول لسٹ میں ڈالنا حکومت اور ریاست کی بوکھلاہٹ کی واضح نشانی ہے۔ humgaam.net/?p=97655

Imtiaz Baloch (@imtiazbaluch) 's Twitter Profile Photo

Thank you for clarifying, Umar Cheema. Misinformation and distorted narratives about Balochistan have been an alienating factor from the province's realities and exacerbating its suffering. youtu.be/q8DUic2CIgc?si…

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

بلوچ نوجوان کا کتاب سے رشتہ توڑنے کی کوشش پاکستان کی خدمت ہے یا پاکستان میں نفرتوں کی آگ بھڑکانے کی کوشش؟ بلوچستان میں طلبہ کو کتابوں کا سٹال لگانے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی نصیر آباد ڈیرہ مراد جمالی میں مقامی پولیس نے اوپر سے آنے والے حکم پر زبردستی کتابوں کا سٹال بند کرا دیا

Zara baloch (@zara_baloch26) 's Twitter Profile Photo

آئے روز تعلیمی اداروں میں علمی آبیاری میں رکاوٹیں کھڑی کرکے #بلوچ طلبا کو منفی راہ پر مشتعل کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ملکی دستور اور انسانی حقوق کے چارٹر کے مطابق علم و دانش کے عمل کو مکروہ نظام سے پاک کرکے تدریسی عمل کو بحال کیاجائے #SaveBalochStudents #Balochistan