Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile
Bakhtawar khan

@bakhtt_pti

Absolutely Not✌🏻

ID: 1624349464998576128

calendar_today11-02-2023 10:08:45

55,55K Tweet

40,40K Followers

5,5K Following

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو ان کے گھر میں نامعلوم ملزم نے قتل کردیا😭

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو ان کے گھر میں نامعلوم ملزم نے قتل کردیا😭
Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

سوال:آپ کی اہلیہ کے خلاف ایک کمپئن شروع ہوگئی ہے جواب: مجھے ہمیشہ حیرت ہوتی ہے لوگ اتنا کیسے گر سکتے ہیں عمران خان

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

آج ملک میں ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، یہاں فسطائیت اور بربریت ہے۔ کوئی گھر آزاد نہیں، کوئی عدلیہ آزاد نہیں۔ عدلیہ ہمارے سامنے سر جھکائے کھڑی ہیں بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی گفتگو

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

نتیجہ بدل دینے سے حقیقت نہیں بدلتی فاتح صرف ایک ہی شخص ہے اور وہ ہے عمران خان

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

جب اللہ نے ان شریف النفس انسانوں کی سنی تو سوچو آنسو دینے والو تمہارا کیا ہوگا اللہ پاک ضرور انصاف کرے گا

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے خود کو پیٹرن ان چیف تحریک انصاف بنا لیا ہے آج کے بعد عمران خان پیٹرن ان چیف ہو گے اور تحریک انصاف کے تمام فیصلے خود کریں گے۔ بیرسٹر گوہر

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

میں چئیرمن تب تک ہوں جب تک عمران خان جیل ہیں لیکن سب کچھ تحریک انصاف کا عمران خان تھے ہیں اور رہیں گے۔ بیرسٹر گوہر

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

ایک والدہ کی فریاد میرا چھوٹا بیٹا اسلام آباد میں قتل ہوا، ہمارے پاس ثبوت بھی موجود ہیں لیکن پھر بھی آج ملزم کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کہتے ہیں کوئی آپ کو آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دے گا اپنی آزادی کے لیے آپ کو خود نکلنا پڑے گا۔ علیمہ خان

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے نام پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر بنا لیکن اب خان غداری کر رہا ہے۔۔ایسے غداروں پر ل۔ع۔ن۔ت تو بنتی ہے

عمران خان کے نام پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر بنا لیکن اب  خان غداری کر رہا ہے۔۔ایسے غداروں پر ل۔ع۔ن۔ت تو بنتی ہے
ABDUL QADEER (@abdulqa10381779) 's Twitter Profile Photo

پیٹرن ان چیف جناب عمران احمد خان نیازی✊🏿 #خان_کو_لاؤ_ملک_بچاؤ #خان_کی_رہائی_مزاحمت_سے Team Pakistan Power Naeem Haider Panjutha

پیٹرن ان چیف جناب عمران احمد خان نیازی✊🏿
#خان_کو_لاؤ_ملک_بچاؤ 
#خان_کی_رہائی_مزاحمت_سے 
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a> 
<a href="/NaeemPanjuthaa/">Naeem Haider Panjutha</a>
Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

جب بھی دباؤ بڑھتا ہے مجھے ڈیلیں آفر کرتے اور کہتے ہیں خاموش رہو ۔ عمران خان

جب بھی دباؤ بڑھتا ہے مجھے ڈیلیں آفر کرتے اور کہتے ہیں خاموش رہو ۔
 عمران خان