
waqas tariq bajari
@bajariwaqas
Chairman UC Bajara #PPP
ID: 1079348530404356098
30-12-2018 12:08:37
11 Tweet
472 Followers
17 Following










سابق وزیر اعلٰی سندھ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار برائے پی ایس 77 سید مراد علی شاھ کی الیکشن مہم کے سلسلے میں یو سی باجارہ، سہون میں کارنر میٹنگ، جو بڑے جلسہ عام میں تبدیل ہوگئی۔ عوام کی بہت بڑی تعداد کی شرکت۔ #چنو_نئی_سوچ_کو Murad Ali Shah

سابقہ سی ایم سندھ سید مراد علی شاہ کا باجارا میں بہت بڑا جلسہ ہوا باجارا کی عوام نے سی ایم مراد علی شاہ کا والہیانا استقبال کیا انشاءاللہ 8 فیبروری کو پورے ملک میں پیپلز پارٹی بھاری اکثریت کے ساتھ جیتے گی اور چیرمین بلاول پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے۔ Murad Ali Shah