ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@backup_xaidi) 's Twitter Profile
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ

@backup_xaidi

✋ I am Responsible For What i Say, I am Not Responsible For What You Understand 🤓

ID: 1561557789750747137

calendar_today22-08-2022 03:36:25

3,3K Tweet

290 Followers

120 Following

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

اے پیغمبر ؑ اسلام کیلئے احزاب کو شکست دینے والے محمدﷺ وآل محمدﷺ پر اپنی رحمت نازل فرما اور تمام مرسلین پر اور تمام ملائکہ مقربین پر اور تمام اہل عطاعت پر اے بے آسرا فریادیوں کی فریاد رس اے اس کے ہمسایہ جس کا کوئی ہمسایہ نہیں اے میرے یقینی پروردگار بخش دے معاف فرما۔ دعائے مشلول

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

کل رات خبر ملی تھی آج صبح 11 بجے سے 18 گھنٹے تک انٹرنیٹ سروس بند رہے گی ٹوئٹ بھی نہیں جارہے واٹس ایپ بھی نہیں اب کس سے کنفرم کروں کے انکو میسج مل رہے ہیں یا نہیں🤔

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

یوتھیئے کہہ رہے ہیں فوجی پراڈکٹ کا بائکاٹ کرو، چلو انکی بھی سن لیتے ہیں پاکستانی عوام تحریک انصاف عمران خان اور ٹی ایل پی کا مکمل بائکاٹ کرے۔ اعلان ختم ہوا۔

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر TLP اور PTI چیخ تو بہت رہی ہے کہ سعد رضوی زخمی ہوگیا مرید کے میں ہمارے ہزاروں کارکن ماردیئے تو نادان دوستوں پاکستان کو بدنام مت کرو سعد رضوی اگر زخمی ہے جو لوگ مرے یا زخمی ہوئے انکے نام بمہ ولدیت و تعداد میڈیا پر بتاؤ پریس کانفرنس کرو جنازے دکھاؤ فساد نہ پھیلاؤ۔

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

یہ اداکار اداکاری کررہے ہیں جھوٹ بولتے ہیں ہمارے مئیر کراچی کو بدنام کرنے کی سازش کرتے ہیں بالکہ جس روڈ پر انکی ٹانگ ٹوٹی وہ روڈ مئیر کی 106 سڑکوں میں شامل نہیں بلکہ وہ سڑک مخالف جماعت نے توڑی ہے مئیر نے تو بنائی تھی بلکہ وہ سڑک جماعت/انصافی چئیرمین کی لگتی ہے مئیر کا تعلق نہیں🤓

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

بہت اچھی درخواست ہے ایک فارن فنڈنگ کا قیدی جس نے قومی خزانے سے گھڑی چرائی ہو پاکستانی عوام کو ریاست مخالف بھڑکایا ہو آرمی تنصیبات پر حملہ کروایا ہو اپنی ماں کے نام سے بنے ہسپتال کیلئے لیا پیسہ پارٹی دھرنوں میں لٹایا ہو جس اس کو اتنی سہولیات دی گئی ہیں تو پھر ہر قیدی کا حق ہے

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

یہ سب شیطانی چیزیں ہیں ان چیزوں سے دنیا بگڑتی ہے لالچ میں پڑتی ہے دنیا نہ بگڑے اسلیئے دفتر میں سب عوام سے چھپاکر رکھا تھا تاکہ عوام نہ بگڑ جائے🤓 کروڑوں کا سامان سونا غیرملکی کرنسی غیرقانونی اسلحہ فرنگی لیپ ٹاپ فرنگی گھڑیاں فرنگی موبائل دیکھا سب مسلمانوں کو بچالیا سعد رضوی نے۔

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

انتباہی پیغام افغان بستیاں خالی ہورہی ہیں افغان باشندے اپنے وطن ہجرت کررہے ہیں ان خالی بستیوں پر اندرون سندھ سے آئے غیرمقامی سیاسی پارٹی کے زیرسایہ زمینوں پر قبضہ کررہے ہیں شہر کراچی کی شہری سیاسی جماعتوں کو اس معاملے میں دخل اندازی کرنی چاہیئے معاملہ قانونی حل کا منظر ہے !

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ انکے تمام گناہ معاف فرمائے بالخصوص جو جانبوجھ کر سرانجام دیئے وہ خطائیں درگزر فرمائے، وہ چاہے تو بخش دے وہ چاہے تو سزا دے بیشک خدا ہی بخشنے والا ہے۔

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہئے #TTP_TLP_Terrorists

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی کراچی کا سب سے بڑا مافیہ ہے ڈمپر مافیہ واٹرٹینکر مافیہ غیرقانونی ہائڈرینٹس انکی B ٹیم بھتے میں سرگرم لینڈ مافیہ تھانوں میں سیاسی بھرتیاں تاجر دکاندار یہاں تک ٹھیلے پتھاڑے کا بھتہ پارکنگ مافیہ ہر سرکاری دفتر میں سیاسی متعصب افسران مکڑی کے جال کیطرح کراچی جکڑا ہوا ہے۔

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک افغان بستی کو نمایاں کرنا ٹارگٹ کرنا احمقانہ عمل ہے وزیراعلی سندھ کراچی کے تمام گوٹھوں غیرقانونی کچی آبادیوں کے اکلوتے وزیر و وارث ہیں جنہوں نے اسے آہستہ آہستہ لیز کردیا ہے یہ خاموش کاروائی کسی کو نظر نہیں آرہی اب ان افغان بستیوں میں اپنے بھولڑے بسانے کی تیاری ہے۔

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

اگر سیکیورٹی واپس لے بھی لی تو کیا؟ بلاول کو کس سے خطرہ ہے اس نے ایسا کون سا قومی مفاد میں کام کردیا جو لوگ یا بیرونی ایجنسیز اسکی دشمن ہوں بلاول یا پیپلزپارٹی کی موجودگی ہی بیرونی سازشوں کی تکمیل ہے جسطرح سندھ برباد کیا ہے کون دشمن اسے مارنا چاہے گا عوام سے پہلے ہی دور ہیں۔

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

مئیر مرتضی وہاب کی شاندار کوشش نارتھ کراچی اللہ والی تا گلشن معمار والی روڈ ایک رول ماڈل کے طور پر تیار کردی😍 یہ حسین مناظر 4 کے چورنگی سے معمار جانے والی روڈ کے ہیں🤓

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

یہ تو بس ایک گوٹھ ہے اب کوئی پوچھے اس گوٹھ میں کون لوگ رہتے تھے جو مقامیوں کا حق کھارہے تھے تو متعصب کہا جائے گا سیدھی بات ہے جو ٹیکس دیتا ہے ہر بل ادا کرتا ہے وہ سوال بھی کرے گا کیونکہ وہ سب جھیلتا ہے یہ مفت خورے کہیں سے بھی آکر ہمارا حق غصب کرلیتے ہیں اور کوئی بولے بھی نہیں۔

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

نواب شاہ علاقہ جو اب بینظیرآباد ہے دوڑ ایک سندھی دوست کے گھر جانا ہوا وہاں پتہ چلا سندھ سرکار سیلابی تباہ کاریوں کے بعد سیلاب زدگان کو کراچی کیمپ شفٹ کردیتی ہے اور وہاں کے وڈیرے انکی زمینیں سستے دام خرید لیتے ہیں یہ لوگ کراچی میں پہلے قبضہ پھر گوٹھ کچی آبادیاں آباد کرلیتے ہیں۔

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

نیلسن منڈیلا نے 27 سال جیل کاٹی لیکن IMF کو خط نہ لکھا نہ اس نے کبھی امریکہ کو کہا مجھے بچالو نہ مخالفین کو کہا کہ مجھے پیرول پر باہر نکالو میں آدھا دہشتگرد بھی ہوں دہشتگردوں کو میں سمجھادوں گا 😂 #TTPTI #OneUnitArty

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام کبھی متعصب نہیں رہی عوام نے افغانیوں کو جگہ دی روزگار دیا عزت دی بدلے میں افغان نے پاکستان کو کیا دیا بم دھماکے قتال ڈکیتی تمام غیرقانونی کاروبار تمام نشہ آور اشیاء ملک میں پھیلادی سمگلنگ دہشتگردی کا بادشاہ آج بھی افغان ہے ہم ناسور کو ملک بدر کررہے ہیں۔

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

کیا مئیر کراچی اور وزیراعلی اتنا بھی بااختیار نہیں کہ وہ کراچی میں چلتے غیرقانونی ہائڈرینٹ بند کروادے یہاں پیسوں پر پانی مہنگے دام مل جاتا ہے مگر لائن کا پانی ملنا ناممکن ہے ہم ٹیکس ادا کررہے ہیں یا سانس لینے کا بھتہ دے رہے ہیں؟ نااہل ناکارہ نکمی سندھ سرکار لعنت ہے🖐