کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile
کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅

@azizurrehman83

پاکستان زندہ باد

ID: 1199785662020538369

calendar_today27-11-2019 20:22:57

70,70K Tweet

12,12K Followers

9,9K Following

کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile Photo

اچھا اقدام یہ ساری فساد کی جڑ موبائل ہی تھا مریض کی بات نہیں سننی سہی سے موبائل پر کال چل رہی ھوتی ھے یا سوشل میڈیا کا استعمال جاری رہتا ھے میرا جب بھی کسی ہسپتال میں جھگڑا ھوا اس کی وجہ موبائل ہی بنا سٹاف موبائل یوز کر رھے ہیں اور اپنے کام سے غافل ہیں پنجاب چھا گیا 👏