آزاد خیال (@azad1_khayal) 's Twitter Profile
آزاد خیال

@azad1_khayal

Power is dangerous. It corrupts the best and attracts the worst. Power is only given to those who are prepared to lower themselves to pick it up.

ID: 1447454811683753985

calendar_today11-10-2021 06:52:06

21,21K Tweet

9,9K Followers

258 Following

آزاد خیال (@azad1_khayal) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے مطابق بمباری کرنے والے نامعلوم جہاز کی نمبر پلیٹ پر گارا لگا ھوا تھا اور پیچھے لکھا تھا جیویں تُوں مُجا

آزاد خیال (@azad1_khayal) 's Twitter Profile Photo

یوتھے ٹرمپ سے امید لگائے بیٹھے تھے وہ خان کو آزاد کرانے گا پٹواری دو قدم آگے گۓ ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لیے نامزد کر دیا آن دونوں مخلوقوں کو دو چیزوں کی کمی ہے گالیوں کی چھیتروں کی

آزاد خیال (@azad1_khayal) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی واحد قوم ہے جس نے پوری دنیا کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے جنگ لڑو پوسٹیں ہم کریں گے...

آزاد خیال (@azad1_khayal) 's Twitter Profile Photo

لاکھ کوشِش بھی کریں زندہ نہیں رہ سکتے ہم خَیالی کی خَطَرناک وَبا میں ہم لوگ ✍️ سید رضاؔ

آزاد خیال (@azad1_khayal) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ تنہا نوبل پرائز کا حقدار نہیں ، ساتھ نیتن یاہو کو بھی نامزد کیا جائے ، دونوں کی کارکردگی برابر ہے💥🔥 #منقول

آزاد خیال (@azad1_khayal) 's Twitter Profile Photo

کچھ لبرلز اور نیشنلسٹس کو یہ بات جمتی نہیں اسلئے وہ طرح طرح کے بہانے ڈھونڈ کر کہتے ہیں ایران کو جوابی کاروائی نہیں کرنی چاہیئے تھی لیکن ایک روایت ہے اگر کوئی کتنا ہی کمزور کیوں نہ ہوں جب اس کے گھر پر کوئی طاقتوں حملہ کرتا ہے تو وہ آخری سانس تک اس کے ساتھ لڑتا ہے

آزاد خیال (@azad1_khayal) 's Twitter Profile Photo

اگر تیسری جنگ عظیم روکنی ہے تو پاکستانی عوام سے موبائل فون چھیننا ہوگا #منقول

آزاد خیال (@azad1_khayal) 's Twitter Profile Photo

میں رندِ عشق، مستانہ کلام انداز ہے میرا طوافِ یار سے پی کر بھی واقف ہیں مگر اوساں