Ayzel Awan💫⭐ (@ayzelawan) 's Twitter Profile
Ayzel Awan💫⭐

@ayzelawan

ذہنی تھکاوٹ خوابوں کا بوجھ ہی تو ہوتی ہے🍂

ID: 1824299683445084161

calendar_today16-08-2024 04:19:00

301 Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Ayzel Awan💫⭐ (@ayzelawan) 's Twitter Profile Photo

سستا آدمی آج کل عزت کا دعویٰ کرنے لگا ہے، غدار وفا کی باتیں کر رہا ہے، اور منافق سچائی پر بحث کر رہا ہے..!✨

Ayzel Awan💫⭐ (@ayzelawan) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھار کسی کو تھامے رکھنا آپ کو زیادہ زخمی کرتا ہے، اس لئے بہتر ہے کہ اسے چھوڑ کر اپنے زخموں کو مندمل ہونے کا موقع دیں۔

کبھی کبھار کسی کو تھامے رکھنا آپ کو زیادہ زخمی کرتا ہے، اس لئے بہتر ہے کہ اسے چھوڑ کر اپنے زخموں کو مندمل ہونے کا موقع دیں۔
Ayzel Awan💫⭐ (@ayzelawan) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارا اچھا اخلاق صرف پسندیدہ لوگوں تک محدود ہے، تو ہم موقع پرست تو ہوسکتے ہیں مگر خوش اخلاق نہیں😐۔

Ayzel Awan💫⭐ (@ayzelawan) 's Twitter Profile Photo

نماز کے بغیر اللّٰہ رب العزت سے محبت کا دعویٰ جھوٹا ہے 💧 🔥 جانتے ہو دوزخ کیا ہے؟ 🔥 📖 " لَوَّاحَةُ لِّلْبَشَرِ " 🥀 بندے کی کھال اتار کے رکھ دیتی ہے 📌 اَسْتَغْفِرُ اللّٰه ♻️ اللّٰهُمَّ أَجِرْنا مِنَ النَّارِ

نماز کے بغیر اللّٰہ رب العزت سے
محبت کا دعویٰ جھوٹا ہے 💧
🔥 جانتے ہو دوزخ کیا ہے؟ 🔥
📖 " لَوَّاحَةُ لِّلْبَشَرِ "
🥀 بندے کی کھال اتار کے رکھ دیتی ہے
📌 اَسْتَغْفِرُ اللّٰه
♻️ اللّٰهُمَّ أَجِرْنا مِنَ النَّارِ
Ayzel Awan💫⭐ (@ayzelawan) 's Twitter Profile Photo

🥹🥀 ✍🏻 *حتی کہ غزہ کے پرندے بھی کہانی جانتے ہیں، اُن کے پر ہیں اور وہ ہجرت نہیں کرتے...* 🕊️🍂 *يوسف الدموكي....📖*

🥹🥀

✍🏻 *حتی کہ غزہ کے پرندے بھی کہانی جانتے ہیں، اُن کے پر ہیں اور وہ ہجرت نہیں کرتے...* 🕊️🍂
 
 *يوسف الدموكي....📖*
Ayzel Awan💫⭐ (@ayzelawan) 's Twitter Profile Photo

" (حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِي

Ayzel Awan💫⭐ (@ayzelawan) 's Twitter Profile Photo

کیسے پلکوں سے گرے اور زمیں بوس ہوئے دِل سے اترے ہوئے لوگوں پہ ترس آتا ہے❤️‍🩹🥀

Ayzel Awan💫⭐ (@ayzelawan) 's Twitter Profile Photo

تین چیزیں ہمیشہ دوسروں سے چُھپا کر رکھیں، اپنی کمزوری، اپنا اگلا قدم اور اپنی خوشی کی وجہ! ❤️

Ayzel Awan💫⭐ (@ayzelawan) 's Twitter Profile Photo

موسیٰ کو تنہا ہی اللَّه تعالیٰ نے وادی طوی میں ملاقات کے لیے بلایا تھا رب سے ملنے تنہا ہی جانا پڑتا ہے اللَّه کو شراکت نہیں پسند نہ ہی عبادت میں اور نہ ہی ملاقات میں 🩵🌸

Ayzel Awan💫⭐ (@ayzelawan) 's Twitter Profile Photo

جن تعلقات کا مستقبل نہ ہو، انھیں بڑھانے سے اچھا ہے توڑ دیا جائے۔ ہم زندگی میں بہت سے لوگوں سے ملتے ہیں، اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ وہ ہمارے لیے بنے ہوں۔ حقیقت پسند بنیں، خوش فہم نہیں۔ " جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے محسن اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے۔

جن تعلقات کا مستقبل نہ ہو، انھیں بڑھانے سے اچھا ہے توڑ
دیا جائے۔ ہم زندگی میں بہت سے لوگوں سے ملتے ہیں، اس 
 کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ وہ ہمارے لیے بنے ہوں۔
حقیقت پسند بنیں، خوش فہم نہیں۔
" جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے محسن اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے۔
Ayzel Awan💫⭐ (@ayzelawan) 's Twitter Profile Photo

ہم جیسوں کا کوئی دوست نہیں ہوتا نہ ہمارا کوئی محبوب ہوتا ہے نہ ہم کسی کے محبوب ہوتے ہیں ہم بس لوگوں سے ملتے رہتے ہیں جیسے کچی لپائی دیوار سے جھڑ جاتی ہے ناں ایسے ہم لوگوں کے دل سے اتر جاتے ہیں".🙂💔

ہم جیسوں کا کوئی دوست نہیں ہوتا نہ ہمارا کوئی محبوب ہوتا ہے نہ ہم کسی کے محبوب ہوتے ہیں
ہم بس لوگوں سے ملتے رہتے ہیں جیسے کچی لپائی دیوار سے جھڑ جاتی ہے ناں ایسے ہم لوگوں کے دل سے اتر جاتے ہیں".🙂💔
Ayzel Awan💫⭐ (@ayzelawan) 's Twitter Profile Photo

قربانیاں وہاں دیجیے جہاں اُن کی ضرورت ہو دن کے وقت دیا جلانے سے دیا ہی ختم ہو گا اندھیرا نہیں🖤🙂🥀ッ ×°•🖤🎗✨ 🦋🖤🍁 ☆ ☆ ☆ ┇ ┇ ┇ ┇ ┇ ┇ ┇ ┇ ┇ ┇ ┇ ♡" ┇ ┇ ♡" ┇ ♡"