ayyazgull (@ayyazgull) 's Twitter Profile
ayyazgull

@ayyazgull

Producer Current Affairs FM103 Broadcast Journalist, Reporter, Feature Writer, (Retweets are not endorsements)

ID: 27840965

linkhttp://www.mast103.com calendar_today31-03-2009 09:10:45

1,1K Tweet

322 Followers

4,4K Following

VOA Urdu (@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تنازع کے پہلے ہفتے کے دوران کم از کم 15 صحافی مارے گئے جب کہ کئی زخمی ہوئے۔ جنگ کے حالات میں عوام تک درست معلومات پہنچانے کے لیے صحافیوں کا اُس مقام پر موجود ہونا بہت اہم ہوتا ہے لیکن انہیں اپنی حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

Ruthless ZQ (@badass1zq1) 's Twitter Profile Photo

جب کھدائی پر شہر دریافت ہوتے ہیں تو ان کے ساتھ ان کی صبحیں اور شامیں دریافت نہیں ہوتیں صرف عمارتوں کے کھنڈر سامنے آتے ہیں وہ پھول جو جوڑوں میں سجائے گئے ، جو گجرا بنائے گئے ، جو پاؤں تلے مسل دیئے گئے ان کو کون ڈھونڈتا ہے اور وہ موسم جو دل میں احمد جاوید/ “پیادے” #اردو_کلاسک ++

Wajahat Masood (@wajahatmasood) 's Twitter Profile Photo

لبرل شخص ہمیشہ اپنے ضمیر کی روشنی میں تنہا چلتا ہے۔ یہ کوئی ریوڑ نہیں جس پر کسی فرد یا ادارے کا اجارہ ہو۔ یہ کوئی فرقہ بھی نہیں جس میں کسی برخود غلط امام کے فتوے کی اطاعت کی جائے۔

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں کے علم کا ذریعہ کتابوں کے بجائے ٹک ٹاک ویڈیو، ٹوئیٹر، اور فیس بُک ہوں اور جو ٹی وی پر ہر شام بات بے بات بولتے رہنے والوں کو دانشور سمجھتے ہوں وہ احتجاج، غصہ، اور اظہار رنج تو جانتے ہیں مسائل پر غور یا ان کا حل تجویز کرنا اُن کے بس میں نہیں ہو سکتا۔

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

کسی عالم کو بادشاہ کے دروازے پر دیکھو تو اسکے ایمان پر شک کرو:امام ابو حنیفہ کسی عالم دین کو بادشاہوں کے محل میں آتا جاتا دیکھو تو اس سے دین مت لو:امام زین العابدین کیا یہ دونوں قول درست ہیں؟ کیا واقعی امام ابو حنیفہ اور امام زین العابدین نے ایسا کہا تھا؟

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

میرے بہن بھائی نہی آپ لوگ میرے لیے فیملی کی طرح ہو ۔ میں اپنی والدہ کی واحد اولاد ہوں میری والدہ نے مجھے جیسے پالا آپ سوچ نہی سکتے ان کی اچانک 56سال کی عمر میں وفات ہوئی اور یہ صدمہ اتنا شدید کہ آج تک میں شدید ڈپریشن سے باہر نہی آ سکا مجھے کوئی خوشی کوئی چیز وہ لطف نہی دیتی ہر

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگ گواہ رہنا میں دو دن سے لکھ رہا کہ لاہور میں دو تنہا رہتی جوان بہنوں کی جان اور عزت کو خطرہ ہے وہ پولیس کو درخواست دے چکی ہیں مگر پولیس کوئی ایکشن نہی لے رہیں کل کلاں کو اللہ نا کرے کوئی حادثہ ہو گیا تو آئی جی پنجاب پھر ڈرامے شروع کر دے گا آخر یہ کیوں انتظار کر رہے آپ سب

Salman Ghani (@salmaan_ghani) 's Twitter Profile Photo

حماس کے سربراہ اسمائیل ھانیہ کا یہ کہنا کہ پاکستان اج اسرائیل کو دھمکی دے تو جنگ رک سکتی ھےایک جانب پاکستان کی جدیدعسکری قوت کا کھلا اعتراف ھے تو دوسری جانب پاکستان کے کئیے امتحان ھے کہ ثابت کرے کہ وہ فلسطینیوں کے لئیے کہاں تک جا سکتا ھے اپنے عوام کے جذبات کی ترجمانی کر سکتا ھے

Salman Ghani (@salmaan_ghani) 's Twitter Profile Photo

شجاعت نواز شریف ملاقات بظاھر پندرہ سال بعد ھوئی مگر حقیقت یہ ھے کہ ان کے درمیان تعلق کبھی نھیں ٹوٹا عزت وتکریم کا سلسلہ جاری رھا جب نواز شریف کو چوھدری شجاعت کی والدہ کے انتقال کا پتہ چلا تو باوجود شدید سیاسی آختلافات کے ان کے گھر پہنچ گئیے اور کہا کہ بی بی جی میری بھی والدہ تھیں

aamir (@toto2100) 's Twitter Profile Photo

سیلیکٹڈ سوچ۔۔۔۔۔ مذہبی سیاسی رہنما قائداعظم دی 11 اگست دی تقریر یاد نہیں رکھنا چاہندے پر انہاں نوں جناح ہوراں دے اسرائیل بارے بیان بہوں یاد جے۔ جے اسرائیل تے فلسطینیاں دو ریاستی حل من لتا تے دو ریاستی حل دئ مخالف تنہا رہ جاون گے۔

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

"مہدی حسن خان نے ایک بار کہا تھا وہ جب اداس ہوتے ہیں تو حسین بخش گلو کو سنتے ہیں۔۔۔لتا جی کیساتھ آدھے گھنٹے کی سنگت طے ہوئی، استاد نے گانا شروع کیا تو محفل نو گھنٹے طویل رہی" چھ دسمبر کو رخصت ہونے والے استاد حسین بخش گلو کی خدمت میں نازش ظفر کا ہدیہ عقیدت bbc.com/urdu/articles/…

Lahore Traffic Police (@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

آپ اگر 18 سال کے ہوگئے ہیں اور آپ نے اپنا لرنر پرمٹ بنوانا ہے یا اگر آپ کا لرنر پرمٹ گم ہوگیا،ایکسپائر ہوگیا تو ایسی صورت میں دوبارہ کیسے حاصل کرسکتے ہیں،آئیں جانتے ہیں مفصل تفصیلات، اس ویڈیو میں۔۔۔۔ #LahoreTrafficPolice #LearnerPermitt #License

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

بے مقصد ڈگریوں کی بندر بانٹ سے تو بہتر ھے کہ بامقصد skill کی تعلیم و تربیت کا اہتمام ہو۔۔ ایسا مشورہ دینے والا البتہ ہمیں زہر لگے گا، تعلیم دشمن وغیرہ وغیرہ لگے گا۔۔

Dr. Nazish Affan (@drnazishaffan) 's Twitter Profile Photo

آئیں فائیو سٹار ہوٹلز کا ایک بڑا راز فاش کرتے ہیں۔آپ سب ہائ ٹی کیسے مفت کرسکتے ہیں؟

Lok Sujag (@lok_sujag) 's Twitter Profile Photo

Join us tonight at 8:00 PM in Episode 3 of “Intikhab Sarai”. In this X Space, we’ll focus on the importance of women politicians and their underrepresentation in political parties. Tune in here: x.com/i/spaces/1jMKg… #Election2024 #WomenEmpowerment

Join us tonight at 8:00 PM in Episode 3 of “Intikhab Sarai”. In this X Space, we’ll  
focus on the importance of women politicians and their underrepresentation in political parties. 

Tune in here: x.com/i/spaces/1jMKg…

#Election2024 #WomenEmpowerment
Wajahat Masood (@wajahatmasood) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میں آپ کے لیڈر سے اختلاف کر سکتا ہوں لیکن سیاسی کارکن چاہے پیپلز پارٹی کا ہو، مسلم لیگ نون کا ہو، یا تحریک انصاف کا ہو، میں ہر سیاسی کارکن کی دل سے عزت کرتا ہوں۔ میرے خیال میں یہ بلاول بھٹو صاحب کا بہترین بیان ہے۔ صحیح جمہوری رویہ۔