مولوی دہشت گرد ہیں یہ کہنے والو۔۔
اب ہر شعبے میں وہ لوگ آ چکے ہیں جو ختم نبوت اور ناموس رسالت پر پہرہ دینے والے ہیں
اس پولیس والوں نے جو الفاظ بولے یہ وہ الفاظ ہیں جو علامہ خادم حسین رضوی کہا کرتے تھے
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
﷽
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ رسول اللّہﷺّ نے فرمایا کہ موسیٰ علیہ السلام بڑے ہی شرم والے اور بدن ڈھانپنے والے تھے۔ ان کی حیاء کی وجہ سے ان کے ستر کا کوئی حصہ بھی نہیں دیکھا جا سکتا تھا۔
1
@sweetsoul_zara
میں بھی دن کو یہی سوچ رہی تھی ہم تو گھر میں اور ہمارے بھائی سڑک پر احتجاج کر رہے سچ میں عاشقوں کے انداز ہی نرالے ہوتے ہیں نہ بھوک پیاس سردی گرمی کچھ انکے لیے نہیں معنی رکھتا ۔۔کچھ رکھتا ہے تو صرف اللہ اور اسکے رسول ﷺ کی محبت انکی حرمت پر جان نچھاور کرنا ♥️
میں نے صبح صبح اس لیے پوسٹ کی تھیں کہ ہم پھر مل کر انڈر ایج بل کے خلاف آواز بلند کریں یہاں تو نواں کٹا کُھل گیا اور سارا دن اُسی میں گزر گیا
آؤ مل کر غیر شرعی بل کے خلاف آواز بلند کریں
#غیرشرعی_بل_واپس_لو