Ayesha🤍 (@ayesha4x) 's Twitter Profile
Ayesha🤍

@ayesha4x

Never underestimate the power of Dua.🌹

ID: 1700883900715716609

calendar_today10-09-2023 14:48:39

8,8K Tweet

12,12K Followers

7,7K Following

Ayesha🤍 (@ayesha4x) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کمال ہوتے ہیں وہ لوگ جو آپکی آواز سے آپکی خوشی اور دکھ کا اندازہ لگا لیتے ہیں، سکھ میں جو کام آئے وہ رشتے ہوتے ہیں اور دکھ میں جو کام آئے وہ فرشتے ہوتے ہیں

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 

کمال ہوتے ہیں وہ لوگ جو آپکی آواز سے آپکی خوشی اور دکھ کا اندازہ لگا لیتے ہیں،  سکھ میں جو کام آئے وہ رشتے ہوتے ہیں اور دکھ میں جو کام آئے وہ فرشتے ہوتے ہیں
Ayesha🤍 (@ayesha4x) 's Twitter Profile Photo

کتنا چپ سا ہے یہ نومبر..!! نہ ہواؤں کا شور..!! نہ بادلوں کی گونج..!! بینی بینی سی یہ دھوپ..!! گزرتے دن..!! لمبی رآتیں..!! گہری سوچیں..!! ان کہی داستانیں..!! چپ میں چھپی باتیں..!! عجیب سا گزر رہا یہ نومبر

Ayesha🤍 (@ayesha4x) 's Twitter Profile Photo

وہ کونسی سبزی ہے جسے پہلے توڑنے والا تھکتا ھے پھر پکانے والا تھکتا ھے اور پھر کھانے والا تھک😂 🤣🤣 جاتا ہے

Ayesha🤍 (@ayesha4x) 's Twitter Profile Photo

"انسان کے لیے سب سے زیادہ وزنی بوجھ وہ خیالات ہیں جو اس کے سر میں ہوتے ہیں۔"🖤🥀

Ayesha🤍 (@ayesha4x) 's Twitter Profile Photo

آپکا دل بہت قیمتی ہے اسے ان لوگوں کیلیے مت اجاڑیں جو اس میں رہنے کے قابل نہیں ہیں۔🖤🥀

Ayesha🤍 (@ayesha4x) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقتوں کی خوبصورتی یہ ہے کہ جھوٹی روحیں تمہارے قریب نہیں ٹھہرتیں۔"🤎🌷

Ayesha🤍 (@ayesha4x) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں ہم محبّت کی آخری نسل ہیں ، ہمارے بعد صرف ہوس اور جسموں کی بھوک ہو گی ❤️

Ayesha🤍 (@ayesha4x) 's Twitter Profile Photo

"اور جب تمام مصیبتیں اپنی انتہا کو پہنچ جاتی ہیں، تو اُن کے ساتھ ہی قریب سے آسانی بھی جُڑی ہوتی ہے۔" –

Ayesha🤍 (@ayesha4x) 's Twitter Profile Photo

کسی کے لیے معمولی سا رہا کردار ہمارا ......❤‍🩹🙃* *اور کوئی آج بھی دعائوں میں مانگتا ہے ہمیں* ♥️🫠

Ayesha🤍 (@ayesha4x) 's Twitter Profile Photo

انسان سے بڑھ کر کوئی تعویذ اور جادو نہیں ہے، یہ اپنے رویے سے کسی کو اُجاڑ بھی سکتا ہے اور سنوار بھی سکتا ہے۔ 🥲❤️‍🩹✨_