🦁Advocate Ayesha (@ayesha48320520) 's Twitter Profile
🦁Advocate Ayesha

@ayesha48320520

Advocate: Social worker
✨️اللہ پاک حق اور سچ ہے✨️
حضرت محمد صلی۔۔۔آخری نبی ہیں🌹

ID: 885431413230718976

calendar_today13-07-2017 09:31:14

43,43K Tweet

907 Followers

437 Following

🦁Advocate Ayesha (@ayesha48320520) 's Twitter Profile Photo

کوئی بات نہیں۔۔۔اصل جلن کیا ہے🔥 جو تمہاری کی صرف چھتری پر نظر👀 پڑی🤣😂

🦁Advocate Ayesha (@ayesha48320520) 's Twitter Profile Photo

لیکن اسٹیبلشمنٹ نے جو یہ گندا کام کیا وہ ایک ناسور بن کر صدیوں یاد رہے گا

لیکن اسٹیبلشمنٹ نے جو یہ گندا کام کیا وہ ایک  ناسور بن کر صدیوں یاد رہے گا
🦁Advocate Ayesha (@ayesha48320520) 's Twitter Profile Photo

مت توجہ اور اہمیت دیں چھوڑ دیں اسکو اس کے حال پر ۔۔۔🤷‍♀️ اگر بیٹھ ہی گئی ہے تو اس سے ہمیں کیا نقصان 🤔

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ایٹمی طاقت ہو کر اتنے معدنیات سے مالا مال ملک پھر بھی آئی ایم ایف اور دوسرے ممالک سے قرضے لیکر چلتا ہے اس کی اصل وجہ مولانا مکی صاحب نے بیان کی

🦁Advocate Ayesha (@ayesha48320520) 's Twitter Profile Photo

سیاست دان تو کسی بھی قابل نہیں اگر ہوتے تو کیا اسٹیبلشمنٹ پر reliable ہوتے۔۔۔🤷‍♀️ بات اتنی سی ہے کہ جو حکومت ملک کے استحکام میں دلچسپی رکھتی ہے اسکو کام کرنے دیا جائے۔۔۔ناکہ نئے تجربات کرکے ملک میں عدم استحکام پیدا کرکے بدنام 🤷‍♀️

🦁Advocate Ayesha (@ayesha48320520) 's Twitter Profile Photo

بھائی ایک ہے وہ بھی جیل میں بہنوں کو تکلیف ہی ہوگی۔۔۔باقی تو سیاست کر رہے ہیں۔۔۔

🦁Advocate Ayesha (@ayesha48320520) 's Twitter Profile Photo

یہ کس کی اولاد ہے خود ساختہ فیلڈ مارشل ایوب خان۔۔۔ کسی کس کردار کو رویں عام آدمی کہاں جائیں۔۔۔نہ سیاست دان سوچتے نہ ادارے اللہ پاک رحم فرمائے آمین ثمہ آمین

بانکے میاں (@bankay_mian62) 's Twitter Profile Photo

معرکہ حق میں جو دانشمندی پاکستان نے دکھائی ہے اور اپنے موقف کو جس شفافیت کے ساتھ پوری دنیا کے سامنے رکھا ہے یورپ اور پوری دنیا نے پاکستان کو سراہا ہے پانی سے ہم دستبردار نہیں ہونگے

🦁Advocate Ayesha (@ayesha48320520) 's Twitter Profile Photo

آج میں نے امتیاز مال سے تقریب " 20 ہزار کی خریداری کی گھر کے کچھ سودا سلف وغیرہ 3 ہزار اس پر سیل ٹیکس تھا۔۔۔ کیا بہت ضروری ہے

🦁Advocate Ayesha (@ayesha48320520) 's Twitter Profile Photo

اسی سے بھٹو زندہ ہے۔۔۔اور یہ ہی ان ننھے منے بھٹو کا مستقبل بھی 😅 پھر کیسے ختم کر دیا جائے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام۔۔۔ پی پی پی پی ناراض ہوجائے گی 😶‍🌫️

اسی سے بھٹو زندہ ہے۔۔۔اور یہ ہی ان ننھے منے بھٹو کا مستقبل بھی 😅
پھر کیسے ختم کر دیا جائے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام۔۔۔
پی پی پی پی ناراض ہوجائے گی 😶‍🌫️