Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile
Ayan Haider

@ayanhaider118

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّٰهِ

ID: 1875971180785455104

calendar_today05-01-2025 18:23:09

642 Tweet

179 Followers

1,1K Following

Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

عزم و استقلال کے 78 سال معرکہ حق کا جشن 14 اگست یوم آزادی پاکستان #bb27 #Uttarkashi #14Augst25

عزم و استقلال کے 78 سال معرکہ حق کا جشن 14 اگست یوم آزادی پاکستان
 #bb27
#Uttarkashi #14Augst25
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر سنگوٹ ہائی اسکول میرپور میں کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔ 🏐 والی بال میچ — شام 5:30 بجے 🏃‍♂️ منی میراتھن (5 کلومیٹر) — شام 4:30 بجے #PakistanIndependenceDay #14August #SportsEvent #Volleyball #Marathon #Mirpur #14August2025

14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر سنگوٹ ہائی اسکول میرپور میں کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔
🏐 والی بال میچ — شام 5:30 بجے
🏃‍♂️ منی میراتھن (5 کلومیٹر) — شام 4:30 بجے
#PakistanIndependenceDay #14August #SportsEvent #Volleyball #Marathon #Mirpur #14August2025
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

میرپور یونیورسٹی میں 78ویں یومِ آزادی پر ڈویژن سطح تقریری مقابلہ، نمایاں طلبہ کو شیلڈز سے نوازا گیا #Mirpur MUST Mirpur AJK #14August

میرپور یونیورسٹی میں 78ویں یومِ آزادی پر ڈویژن سطح تقریری مقابلہ، نمایاں طلبہ کو شیلڈز سے نوازا گیا

#Mirpur <a href="/MUSTMirpurAJK/">MUST Mirpur AJK</a>  #14August
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

میرپور میں یومِ آزادی کی رنگا رنگ تقریبات، شہر سجا، تقریری و باکسنگ مقابلے منعقد #14August #Mirpur

میرپور میں یومِ آزادی کی رنگا رنگ تقریبات، شہر سجا، تقریری و باکسنگ مقابلے منعقد

#14August #Mirpur
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

اے وطن ہم تجھ سے محبت بے شمار کرتے ہیں 🇵🇰 Ae Watan Hum Tujh Se Mohabbat Be Shumar Karte Hain | #Pakistan #independencedaypakistan #Pride #LoveForCountry #PakFlag #Azadi #pakistanzindabad1947

اے وطن ہم تجھ سے محبت بے شمار کرتے ہیں
🇵🇰 Ae Watan Hum Tujh Se Mohabbat Be Shumar Karte Hain |
 #Pakistan #independencedaypakistan #Pride #LoveForCountry #PakFlag #Azadi #pakistanzindabad1947
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰 ملی نہیں ہے ہمیں ارض پاک تحفے میں | #Pakistan #independencedaypakistan #Pride #LoveForCountry #PakFlag #Azadi #pakistanzindabad1947

🇵🇰 ملی نہیں ہے ہمیں ارض پاک تحفے میں |
 #Pakistan #independencedaypakistan #Pride #LoveForCountry #PakFlag #Azadi #pakistanzindabad1947
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

🌿 وائس چانسلر MUST بریگیڈیئر (ر) پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید SI(M) نے سٹی کیمپس میں گرین اینڈ ہیلتھی انیشیٹو کے تحت پودا لگاؤ مہم کا افتتاح کیا۔ یہ مہم گرین سوسائٹی MUST اور مسلم ہینڈز میرپور کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔ 🌱 #GreenMUST #PlantationDrive #النصر

🌿 وائس چانسلر MUST بریگیڈیئر (ر) پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید SI(M) نے سٹی کیمپس میں گرین اینڈ ہیلتھی انیشیٹو کے تحت پودا لگاؤ مہم کا افتتاح کیا۔ یہ مہم گرین سوسائٹی MUST اور مسلم ہینڈز میرپور کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔ 🌱 #GreenMUST #PlantationDrive
#النصر
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰 یومِ شہادت پائلٹ آفیسر راشد منہاس (نشانِ حیدر) 🇵🇰 1971 میں وطن کے دفاع میں دی گئی آپ کی لازوال قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 🌹 #RashidMinhas #NishanEHaidar #Pakistan

🇵🇰 یومِ شہادت پائلٹ آفیسر راشد منہاس (نشانِ حیدر) 🇵🇰
 1971 میں وطن کے دفاع میں دی گئی آپ کی لازوال قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 🌹
#RashidMinhas #NishanEHaidar #Pakistan
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

54th Shahadat Anniversary of Pilot Officer Rashid Minhas, NH, Shaheed 🦅 🇵🇰 #RashidMinhasNH #Karachi #KarachiRains #KarachiFloods

54th Shahadat Anniversary of Pilot Officer Rashid Minhas, NH, Shaheed 🦅 🇵🇰

 #RashidMinhasNH #Karachi #KarachiRains #KarachiFloods
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

Jumma Mubarak 🌙✨ #JummaMubarak #Blessings #Peace #Faith #Dua #ViralPost #Trending #JUI4FloodVictims #MasjidWazirKhan #NervesofSteel #karachirain

Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کا انسان دوستی کا مظاہرہ، 330 سے زائد متاثرہ خاندانوں میں راشن کی تقسیم #PakArmy #انسانیت_کی_خدمت #عوام_کے_شانہ_بشانہ #فلاحی_خدمت #پاکستان #FortFTS #emiamily

پاک فوج کا انسان دوستی کا مظاہرہ، 330 سے زائد متاثرہ خاندانوں میں راشن کی تقسیم
#PakArmy #انسانیت_کی_خدمت #عوام_کے_شانہ_بشانہ #فلاحی_خدمت #پاکستان
#FortFTS #emiamily
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

مل کر پاکستان کو عظیم بنائیں، ترقی اور خوشحالی کے سفر میں اپنا کردار ادا کریں #PakistanZindabad #ترقی_کی_جانب #خوشحال_پاکستان #ہم_سب_کا_پاکستان

مل کر پاکستان کو عظیم بنائیں، ترقی اور خوشحالی کے سفر میں اپنا کردار ادا کریں
#PakistanZindabad #ترقی_کی_جانب #خوشحال_پاکستان #ہم_سب_کا_پاکستان
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یادگارِ شہداء پر حاضری، شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین #PakArmy #شہداء_کو_سلام #خراج_تحسین #پاکستان #قربانیاں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یادگارِ شہداء پر حاضری، شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین
#PakArmy #شہداء_کو_سلام #خراج_تحسین #پاکستان #قربانیاں
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

شانگلہ اور بونیر میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری، متاثرین میں راشن، ضروری اشیاء اور طبی سہولیات کی فراہمی — عوام نے پاک فوج کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا #PakArmy #Shangla #Buner #FloodRelief #TheBlueTruthPakistan #TBTPakistan

شانگلہ اور بونیر میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری، متاثرین میں راشن، ضروری اشیاء اور طبی سہولیات کی فراہمی — عوام نے پاک فوج کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا
#PakArmy #Shangla #Buner #FloodRelief #TheBlueTruthPakistan #TBTPakistan
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

طوفانی بارش کے بعد پاک فوج کا کراچی کی سڑکوں پر ریلیف آپریشن، نکاسی آب اور عوام کی مدد میں بھرپور کردار #PakArmy #Karachi #ReliefOperations #بارش #پاکستان

طوفانی بارش کے بعد پاک فوج کا کراچی کی سڑکوں پر ریلیف آپریشن، نکاسی آب اور عوام کی مدد میں بھرپور کردار
#PakArmy #Karachi #ReliefOperations #بارش #پاکستان
Ayan Haider (@ayanhaider118) 's Twitter Profile Photo

"آزاد کشمیر کا فخر — لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز کی بطور کمانڈر 10 کور غیر معمولی خدمات کو سلام، تین سالہ قیادت نے معرکہِ حق میں ناقابلِ فراموش ورثہ چھوڑا 🇵🇰" #everyone #Pakistan #PakArmy #10Corps #GeneralShahidImtiaz #FloodAlert #Floods