Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile
Syed Awais Shah

@awais_shah01

Speaker Sindh Assembly | Proud Jiyala | Member Provincial Assembly of Sindh, Sukkur

ID: 764182425412988929

calendar_today12-08-2016 19:31:02

3,3K Tweet

27,27K Followers

247 Following

Syed Awais Shah (@awais_shah01) 's Twitter Profile Photo

کراچی: یورپی یونین کے وفد سے ملاقات کی۔ یورپین وفد کی قیادت مسٹر جیرون ویلمز (سربراہ برائے تعاون) نے کی۔ ملاقات کے دوران جاری مشترکہ منصوبوں کے حوالے سے پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یورپی یونین کے تعاون کو سراہا اور مستقبل کے اشتراک پر بھی گفتگو کی۔