Atif Farooq™ (@atif_farooq_) 's Twitter Profile
Atif Farooq™

@atif_farooq_

🦁میاں محمد نواز شریف🇵🇰🇪🇸

ID: 1454165616294780941

calendar_today29-10-2021 19:18:06

40,40K Tweet

771 Followers

988 Following

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ترک صدر ایردوان کی ایلیہ امینہ ایردوان کا ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلینیا ٹرمپ کو خط: "یوکرینی بچوں کے لیے دکھائی جانے والی حساسیت غزہ کے بچوں کے لیے بھی دکھائی جانی چاہیے۔"

🔴 ترک صدر ایردوان کی ایلیہ امینہ ایردوان کا ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلینیا ٹرمپ کو خط:

"یوکرینی بچوں کے لیے دکھائی جانے والی حساسیت غزہ کے بچوں کے لیے بھی دکھائی جانی چاہیے۔"
Black tiger (@ehsan39897046) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی ارمی چیف جنرل عاصم منیر اتنے طاقتور ہو چکے ہیں کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ پر بھی اثر انداز ہو رہے ہیں انڈین میڈیا

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اقرار اور مروت اپنی جماعت پی ٹی آئی کو کوس رہے ہیں حالانکہ قیام پاکستان سے آج تک لاتعداد سیاسی لیڈران ائے لیکن کسی لیڈر نے اپنے والدین کا موازنہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے والدین سے نہیں کروایا کسی سیاسی قیدی نے اپنا موازنہ قید یوسف علیہ السلام سے نہیں کرایا یہ ایک کلٹ ہے

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

اپنے مُرشد کو مُرشد نہ ماننے پر جو بچونگڑے ہمیں جرنیلوں کا ایجنٹ یا خوشامدی وغیرہ کہتے ہیں ذرا اپنے مُرشد کے ان ارشادات عالیہ پر غور فرمائیں۔ ہم نے تو ایسی باتیں نہیں کیں 😏

Uroosa Marwat (@uroosamarwat) 's Twitter Profile Photo

کالے بھونڈ کو آج مہارنگی رنگ چڑھا کہ بیوی کے کرش نے پھر مجبور کیا جنرل ایوب کا رشتہ دار، ضیا کی وزیر بلقیس کا بیٹا، فیض حمید کی گود میں بیٹھ کر جج بننے والا، اسلام مخالف جعلی فلمیں بنانے والی ثمن کا بھائی اور کینیڈا میں ڈسکو چلانے والوں کا باپ کس منہ سے انصاف کی بات کرتا ہے۔

Ahad Farhan (@ahadfarhan7) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کو خراج تحسین "مالی گلشن لتاڑ دتے نے ورقے غیرت دے پھاڑ دتے نے او لکھاں سلام جس نے اے دسیا اے یوتھئے جتھوں نکلے سی اوتھے واڑ دتے نے "

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ سی پیک روڈ تین سال۔قبل تعمیر ہوا لیکن کھلے میں ہولز وبال۔جان بن چکے ہیں روزانہبکی بنیاد پر حادثات کا باعث بن رہے ہیں آج بھی ایک طالب علم۔میں ہول میں گر کے شدید زخمی ہوا ہے

عباس خٹک (@a555bk) 's Twitter Profile Photo

افغانستان کے قومی دن کے موقع پر پشاور میں سر عام فائرنگ کرنے والے نوجوان نے معافی مانگ لی جب تک ان کو نہیں نکالے گے یہ واقعات ہوتے رہے گے

Shakir juggan (@letme_145) 's Twitter Profile Photo

اقرار بھائی لوگوں کی فیملیوں کو سوشل میڈیا پر ٹارگٹ کرنے والے ڈیجٹیل انتشاریوں کے خلاف قدم بڑھاؤ ،قوم آپکے ساتھ ہے۔ Iqrar ul Hassan Syed

اقرار بھائی لوگوں کی فیملیوں کو سوشل میڈیا پر ٹارگٹ کرنے والے ڈیجٹیل انتشاریوں کے خلاف قدم بڑھاؤ ،قوم آپکے ساتھ ہے۔
<a href="/iqrarulhassan/">Iqrar ul Hassan Syed</a>
Zarrar Marwat 🇵🇰 (@maj_marwat) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل خان مروت کی تو غیرت جاگ گئ ہے اس لیے اس فتنہ جماعت پر لعنت بھیج دی آپ کب غیرت کو ہاتھ مارینگی 🤨 Mehwish Qamas Khan

SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹 (@zee8480) 's Twitter Profile Photo

"مختصر مگر جامع" "پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے" "مگر شرط یہ ہے" اس پٹھان بچے کی بات سن کر میرا تو دل خوش ہوگیا آپ بتائیں سچ ہے یا جھوٹ ✅💯

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سِکھائے کس نے اسمٰعیلؑ کو آدابِ فرزندی

سید اظہر حسین (@azhar_syedh) 's Twitter Profile Photo

ایک اندازے کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ فوج کی ٹی سی کرنیوالے کا نام عمران خان ھے جسکو شک ھے وہ یہ ویڈیودیکھ لے

Karachi da Patwari (@ms_pml_n) 's Twitter Profile Photo

جب بھی اس طرح کی کوئ تصویر نظر سے گزرتی ہے دل کرتا ہے پوسٹ کر دوں! 🇵🇰6-NIL🇮🇳

جب بھی اس طرح کی کوئ تصویر نظر سے گزرتی ہے دل کرتا ہے پوسٹ کر دوں!
🇵🇰6-NIL🇮🇳
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

امیر بنائی کا ایک شعر ہے اب پشیمان کیا ہوگا، دل جلا بیٹھے ہو وقتِ بے وقت کی توبہ بھی کسے بھاتی ہے

امیر بنائی کا ایک شعر ہے 

اب پشیمان کیا ہوگا، دل جلا بیٹھے ہو
وقتِ بے وقت کی توبہ بھی کسے بھاتی ہے
Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

اپنے باپ سے بھی معافی نہ مانگنے کا دعویٰ کرنے والے اسد قیصر ، نواز شریف سے معافی مانگنے کے لیے تیار ۔۔ 🚨صدقے جاواں وئے تھانیدارا جس نے نانی یاد کرا دیتی ,🤣👇😂

سید اظہر حسین (@azhar_syedh) 's Twitter Profile Photo

اپنے دور حکومت میں اس نے 7 غیرملکی دورے کئے اسکو ایک دفعہ بھی کسی سربراہ مملکت نے ائرپورٹ پر رسیو نہیں کیا ایک ورلڈ کپ بھی اس نے یہ بھی جیتا ھوا ھے

اپنے دور حکومت میں اس نے 7 غیرملکی دورے کئے اسکو ایک دفعہ بھی کسی سربراہ مملکت نے ائرپورٹ پر رسیو نہیں کیا
ایک ورلڈ کپ بھی اس نے یہ بھی جیتا ھوا ھے