
Muhammad Atif
@atif06449533
Sidhu jatt
ID: 1515743018028081152
17-04-2022 17:25:16
62,62K Tweet
320 Followers
756 Following


"ملک ریاض کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان کو سزا دینا مقصود ہے، یہی میڈِیا تھا جو ملک ریاض کے خلاف کوئی خبر نہیں دیتا تھا۔ ملک ریاض اس وقت کمزور ہوا ہے تو سب کو اصول یاد آ گئے ہیں اور سب اس کے خلاف ٹوٹ پڑے ہیں۔ "۔ اطہر کاظمی siasat.pk/threads/928181/ Ather Kazmi


















