وزیر ریلوے عباسی کی واش روم کے باہر ہاتھ دھونے کی ویڈیو وائرل،کہتے ہیں واش روم میں بدبُو (smell)نہیں آنی چاہیے میں رات 12 بجے بھی آونگا۔
بس عوام کو بھی چاہیے کہ پان ،چھالیہ ،نسوار ، پمپر، تھوک پھینکنے سے گریز کریں..
خود بھی صفائی کا خیال رکھنا چاہیے 👍