محمد عتیق اعوان (@ateeqawan062) 's Twitter Profile
محمد عتیق اعوان

@ateeqawan062

Working to explore Wadi E Soon Beauty across all over the world

ID: 1619805799085211655

calendar_today29-01-2023 21:13:12

123 Tweet

345 Followers

358 Following

بزم ِUmair (@umairbinzubair1) 's Twitter Profile Photo

کسی دور جاتے کو دیکھنے میں جو بے بسی ہے جو کرب ہے ترے ہاتھ میں جو پتنگ ہے یہ کٹے تو تجھ کو پتہ چلے

کسی دور جاتے کو دیکھنے میں جو بے بسی ہے جو کرب ہے 
ترے ہاتھ میں جو پتنگ ہے یہ کٹے تو تجھ کو پتہ چلے
محمد عتیق اعوان (@ateeqawan062) 's Twitter Profile Photo

Start with Bismillah. End with Alhamdulillah. Patience with Subhan’Allah. Promise with In’Sha’Allah. Your life will be blessed by Allah. :’)

Mudassar Sani ( مرشد سائیں) (@sani_pak_1__) 's Twitter Profile Photo

تمھاری تعریف کرنا میری مجبوری نہیں یقین مانو تم واقعی قابل تعریف ہو✨🌸 Dedicated to #AdilkhanBhai #PAKISTAN x.com/i/spaces/1OwxW…

Mudassar Sani ( مرشد سائیں) (@sani_pak_1__) 's Twitter Profile Photo

زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے. نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں. کیونکہ خودبخود تو جھاڑیاں اُُگتی ہیں، باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں..!! 💫🥀💯💕 اسلام وعلیکم صبح بخیر ❤️ #PAKISTAN x.com/i/spaces/1rmxP…

Mehro G (@mehrojani92891) 's Twitter Profile Photo

✍🏻 لوگوں کو خود تک رسائی دینا سب سے بڑی بیوقوفی ہے کیونکہ آجکل ہر کوئی ساتھی ہو نہ ہو لیکن تماشائی ضرور ہے۔۔ #PAKISTAN x.com/i/spaces/1rmxP…