Asma 🦋 (@asma_295c_) 's Twitter Profile
Asma 🦋

@asma_295c_

یارسول اللہ ﷺ تیرے چاہنے والوں کی خیر ♥️

ID: 1996221089199071233

calendar_today03-12-2025 14:15:20

244 Tweet

334 Followers

202 Following

Ðᴜяℚ𝚊𝚒𝚗 (@sj0k_) 's Twitter Profile Photo

حق کا سوال کرنے والے مریدکے کی سڑکوں پہ قتل کر دیے گئے ، جلا دیے گئے ، اغوا کر لیے گئے۔۔۔۔ پارلمینٹ گناہگاروں کا اڈا ہے اور وہاں حق والوں کی رسائی ناممکن ہے۔

ماریہ اعوان ❤️ (@ma_hi_144) 's Twitter Profile Photo

ما شاء اللہ 😍 یہاں تو سب ہیں سوائے میرے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے آج کی سپیس مس ہو گئ لیکن سب سسپنڈ اکاؤنٹ جو سپیس کی وجہ سے سسپنڈ ہوئے یہی فر سپیس میں موجود 🔥 انکے حوصلے انکی استقامت یا رب ہمیشہ قائم رکھنا ہمیں اس رضوی مشن پر آمین 🤲 میری طرح جو نہیں آ سکے وہ ریکارڈنگ سن لیں

Cihan Sikandar (@_cihan07_) 's Twitter Profile Photo

سانحہ مریدکےبربریت و قتل عام کی وہ دردناک داستان ہےجس کےحقائق چھپانےکی خاطر اقتدار پر قابض یزیدان عصر نےمورخین خریدے؛دھمکائے،زباں بندی ہوئی، قلم توڑا گیا ۔ طاقت کے زور پہ حقائق مسخ کرنےکی کوشش کی گئی لیکن یاد رکھیں ریاستی پابندیاں تاریخ نہیں بدل سکتیں ۔ Salute to Rehan Tariq

asad rana (@asadrana44927) 's Twitter Profile Photo

مریدکے میں سٹیج سے یہ کہا جا رہا تھا ہم مذاکرات کرنا چاہتے ہیں وہاں اذانیں بھی دی جا رہی ہیں تھیں اس کے باوجود حکومت مذاکرات نہیں کیے آپریشن کیا🥺 صحافی کا PTI قیادت سے سوال...!! ہر شخص جانتا وہ بس یہی کہتا رہا میرے بھائیوں کو گولی نا مارو مجھے گرفتار کر لو انہیں جانے دو😭

Asma 🦋 (@asma_295c_) 's Twitter Profile Photo

اللہ جلد ہی "کُن" فرمائے گا، اور پھر ہم اپنی آنکھوں سے ان زخموں کو بھرتا دیکھیں گے جن کی شفا ہمیں ناممکن لگتی ہے ان شاء اللہ

ZAHRA (@amarr___a) 's Twitter Profile Photo

جہاں سے حق کا عَلَم بلند ہوتا تھا اسی لیے یزید کے پیروکاروں کو آج بھی اُس مسجد سے تکلیف ہے دو ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے اب تک مسجدِ رحمتُ اللعالمین کو گھیرے میں رکھا ہوا ہے ۔۔

جہاں سے حق کا عَلَم بلند ہوتا تھا اسی لیے یزید کے پیروکاروں کو آج بھی اُس مسجد سے تکلیف ہے دو ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے اب تک مسجدِ رحمتُ اللعالمین کو گھیرے میں رکھا ہوا ہے ۔۔