ہم نے کچھ لوگوں کو ناراض کردیا تھا تو میرے سامنے دو آپشن تھے اپنا موقف بدلوں یا پھر چینل سے استعفیٰ دوں میں نے استعفی دینا بہتر سمجھا۔سچ کی قیمت ہوتی ہے ہر دور میں ہوتی ہے اور وہ چکانا پڑتی ہے۔ثمینہ پاشا
پاکستان کی عدالتی تاریخ کے سب سے بدزبان ، بدتمیز ، بدتہزیب ، بد کردار ، کرپٹ ، منافق ، انصاف کے قاتل اور خودپسند شخص کا نام قاضی فائز عیسی ہے ۔ انصاف کا جو قتل عام اس شخص کے دور میں ہوا اس پر یہ شخص تاریخ میں ایک مکروہ کردار کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔ خس کم جہاں پاک
کل ملک بھر میں یومِ نجات مِلّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ شکرانے کے نوافل ادا کئے جائیں گے۔ گھروں میں خصوصی طور پر ڈونٹس تیار کئے
جائیں گے
#PakistanCricket #ParoNacional #Prabhas #الضاحية_الجنوبية #QaziFaezIsa