بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یومِ آزادی کی دلی مبارکباد
پاکستان کی ریاستی قیادت، مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پوری قوم کو آزادی کے موقع پر سلامِ عقیدت۔ اللہ ہمارے وطنِ عزیز کو امن، اتحاد اور دیرپا استحکام عطا فرمائے، آمین
پاکستان زندہ باد
#پاکستان_ہماری_پہچان
کراچی اور لاہور سے چلنے والا مین اسٹریم میڈیا ہمیشہ سے بڑوں شہروں تک محدود رہا ہے دیہی یا دور دراز پاکستان اسکی ترجیح ہے نہ وہاں کے مسائل اتنے اہم کہ انہیں جگہ مل سکے کل سے بونیر سوات مانسہرہ بٹگرام ہنزہ اسکردو چترال غذر اور کاشمیر میں سیلابی ریلوں نے قیامت ڈھا دی ہے سو کے قریب
خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں بالخصوص مالاکنڈ ڈویژن سے جانی نقصانات کی خوفناک اطلاعات آرہی ہیں۔ کلاؤڈ برسٹ اور طوفانی بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی ہے اور گاؤں کے گاؤں کے بہہ گئے ہیں، سیکڑوں افراد کی شہادتوں کا اندیشہ ہے۔ آزمائش اور غم کی اس گھڑی میں ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ
محترم ہارون الرشید صاحب نے قائد اعظم پر بہت ریسرچ کر رکھی ہے۔ ان پر بہت پڑھا اور لکھا ہے۔ ان سے درخواست ہے کہ قائد اعظم پر خصوصی وی لاگ عنایت فرمائیں ، ایسے واقعات پر مشتمل جو تاریخ کے حوالوں میں موجود ہیں لیکن لوگ بہت کم جانتے ہیں!@haroon_natamam
🇦🇿 Azerbaijani woman holds a mawkib (procession) in name of Hussein (AS) in occasion of Arbaeen, simply distributing food, gets violently raided and arrested, her and who was with her right in front of their children Umayyad-like approach as the children scream in fear and, they
You are lying. The greatest mass murderer since Hitler is not Putin. It’s Netanyahu along with multiple U.S. presidents. 1 million civilians killed in Iraq war.
حکومت نے اس مجرم کو نہ پکڑا تو اس کا مطلب ہے کہ حکومت ان بےشرم بھتہ خوروں کی سرپرستی خود کر رہی ہے۔
SHARE this video everywhere & urge the Govt. to ARREST the shameless culprits!
Jews and Christians will never name their children “Mohammad”
But Muslim name their children Moosa (Moses) Eisa (Jesus) Yaqoob (Jacob) Suleman (Solomon) Daud (David) Yousuf (Joseph) Haroon (Aaron) and I can go on and on and on….
And who do they call bigots ? Muslims.
کیا کوئ حکومت پولیس میں ایسے جانور بھرتی کر سکتی ہے جو پنجاب پولیس نے کیے ہیں؟ مجھے یقین ہے یہ لوگ انتہائ کریمنل ہوں گے لیکن کیا Policing یہ ہے کہ سب سے بڑے کریمنل پولیس میں بھرتی کر لئے جائیں؟ مریم نواز کی حکومت پولیس، صحت اور تعلیم کے اداروں کو مکمل تباہ کر دے گی