Asim Janjua (@asimjan89135333) 's Twitter Profile
Asim Janjua

@asimjan89135333

Asim janjua

ID: 1228960122950627329

calendar_today16-02-2020 08:32:11

2,2K Tweet

751 Followers

1,1K Following

𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍 (@shahzad_iqbalpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پہلے بھی چھوٹے بیان دیتا رہا ہیں ، عمران خان نے 35 پنکچر والا جھوٹ بولا پھر پانامہ کیس میں 10 ارب والا جھوٹ بولا ، شاہزیب خانزادہ

Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر آپ نے بے تکی توجیہات تراشنا شروع کر دی ہیں۔ وہ جو لندن پلان سے اقتدار میں آیا، اسے ہر چیز میں سازش نظر آتی ہے۔ کسی شک یا غلطی میں نہ رہیں، تم ہار چکے ہو کیونکہ تم نے قوم کو بے وقوف بنایا، کرپٹ ترین اور نااہل ترین حکومت بنائی۔

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

تم سانگھڑ کے رہنے والے ہو، لاہور آم لینے گئے تھے۔۔۔؟ ٹریفک پولیس اہلکاروں کی سانگھڑ سے لاہور گئے افراد کے ساتھ بدتمیزی۔ این ایچ اے نہ صرف اس ملازم کو سزا دے بلکہ تمام اہلکاروں کو عوام کے ساتھ تمیز سے بولنے کا کورس بھی کروانا چاہیئے۔ National Highways & Motorway Police (NHMP) Punjab Police Official