لاہوری بھوت 3 (@asifrasheedkha) 's Twitter Profile
لاہوری بھوت 3

@asifrasheedkha

اگر چہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں ۔۔۔ لا الہ اللہ

ID: 1886041664281513985

calendar_today02-02-2025 13:19:55

471 Tweet

518 Followers

1,1K Following

لاہوری بھوت 3 (@asifrasheedkha) 's Twitter Profile Photo

افغانستان میں علماءچوروں کے ہاتھ کاٹ رہے ہے جبکہ پاکستان میں 25لاکھ علما کا سردار فضلو چوروں کےہاتھ مضبوط اور سربراہی کر ریے ہے ☹️

لاہوری بھوت 3 (@asifrasheedkha) 's Twitter Profile Photo

بہت بڑی خوشخبری آئی ایم ایف نے 14 اگست کو یومِ آزادی منانے کی اجازت دے دی!! ✌️

لاہوری بھوت 3 (@asifrasheedkha) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بس یہی خوشحالی بچی ہے کہ رات کو موبائل چارج پہ لگاؤ اور صبح اٹھو تو %100 ہو چکا ہوتا ہے 😝😝😝

لاہوری بھوت 3 (@asifrasheedkha) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں ایک دوست فضل الرحمن جیسا ضرور ہونا چاہئے جو جانتے ہوئے بھی ہر غلط کام میں آپ کے ساتھ کھڑا رہے!

لاہوری بھوت 3 (@asifrasheedkha) 's Twitter Profile Photo

پرائس کنڑول مجسٹریٹ کی بڑی ریڈ گھی کےپیکٹ کوچاروں طرف سےگھیرے میں لےلیاگیا گھی کےپیکٹ میں موجودخطرناک دہشتگرد کوپکڑنے کےلئےجدید اسلحہ سےلیس پولیس جوان گھی کےپیکٹ پر نظریں گاڑبے انتہائی الرٹ کھڑاہے ادا گھنٹہ بحث کرتا رہا دو نمبر ہے گھی بعد میں جاتےوقت بولا2تین پیٹی گاڑی میں رکھ دو

پرائس کنڑول مجسٹریٹ کی بڑی ریڈ
گھی کےپیکٹ کوچاروں طرف سےگھیرے میں لےلیاگیا گھی کےپیکٹ میں موجودخطرناک دہشتگرد کوپکڑنے کےلئےجدید اسلحہ سےلیس پولیس جوان گھی کےپیکٹ پر نظریں گاڑبے انتہائی الرٹ کھڑاہے
ادا گھنٹہ بحث کرتا رہا دو نمبر ہے گھی
بعد میں جاتےوقت بولا2تین پیٹی گاڑی میں رکھ دو
لاہوری بھوت 3 (@asifrasheedkha) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب کچھ بڑا کرنے والے ہیں سہیل ورائچ اس عمر میں میاں صاحب مشکل سے بڑا پیشاب ہی کریں گے انور مقصود

لاہوری بھوت 3 (@asifrasheedkha) 's Twitter Profile Photo

آٹے سے جھنڈیاں لگانے کیلئے ماؤں سے اجازت لینے والے بچے آج اسی گھر کا آٹا پورا کرنے کیلئے زندگی کی مشقتوں میں مصروف ہیں 🇵🇰

لاہوری بھوت 3 (@asifrasheedkha) 's Twitter Profile Photo

بوجھو تو جانیں جب جاوید چوہدری کے کیپسول بھی اثر کرنا چھوڑ گئے تو اُس نے بھائی بول کر راہیں جدا کرلیں

لاہوری بھوت 3 (@asifrasheedkha) 's Twitter Profile Photo

یہ جو آج پاکستانیوں کو سزائیں سنا رہے ہیں حقیقی آزادی کیبعد عوام ان کی قبروں پر پیشاب کرینگے

لاہوری بھوت 3 (@asifrasheedkha) 's Twitter Profile Photo

جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے بھی اپنا ٹوٹا چاول برینڈ مارکیٹ میں لانچ کر دیا ہے

جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے بھی اپنا ٹوٹا چاول برینڈ مارکیٹ میں لانچ کر دیا ہے
لاہوری بھوت 3 (@asifrasheedkha) 's Twitter Profile Photo

القادر میں بھی اگر ضمانت مل جاتی ہے تو پھر صرف جاتی امراہ رشتہ نہ بھیجنے کا کیس رہ جاتا ہے 🤨🤨