سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے نے دعویٰ کیا کہ ایرانی ٹی وی پر اسرائیلی حملے کا ہدف پروفیسر محمد مرندی تھے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
’ایران کے خلاف بلااشتعال اسرائیلی حملوں کا کوئی جواز نہیں، ہمیں موقع ملا ہے کہ ہم مشکل موضوعات پر گفتگو کریں اور اس صورتحال کا حل نکالیں۔ ایران کے روس سے بہت قریبی اور دوستانہ تعلقات اب ’سٹریٹجک ریلیشن‘ کا روپ دھار چکے ہیں۔
روسی صدر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی