Asif javed (@asif7860345) 's Twitter Profile
Asif javed

@asif7860345

ID: 1738963215135154176

calendar_today24-12-2023 16:42:23

629 Tweet

11 Followers

293 Following

Farid Khan (@_faridkhan) 's Twitter Profile Photo

Indians are making fun of Godi media now. Their own public has turned against them. India is facing extreme humiliation 🇮🇳😂😂😂 What has Pakistan done to them? Pakistan Zindabad 🇵🇰♥️♥️

Iram (Summan) Dar ♌ (@summandar01) 's Twitter Profile Photo

آخر کار آج یہ میجرگورایہ نے بھی مان گیا بلی شیر کی استاد ھے یہ آج پتہ چل گیا، اسنے آخر کار انڈیا کو دھشت گرد قرار دیدیا

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

ایک دن میں پاکستان نے دُنیا بھر کی حیرت بھری محبت سمیٹ لی،پاکستانی پائلٹس کے وصیت نامے پر دستخط کو لیکر یہ نوجوان اتنا جذباتی ہورہا

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 سی این این پاک فوج کی صلاحیتوں کا معترف پاکستان نے بھارت پر ڈرون حملے اتنے شدید کیے کہ بھارت کو جنگ بندی پر رضامند ہونا پڑا۔

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

حامد میر نے بڑی بات کہہ دی 🚨 عمران خان کے پاس یہ سارے گئے تھے ڈیل کرنے اس نے انکار کیا ایک مثال پاکستان کی تاریخ میں بن گئی کہ ایک بندہ ایسا بھی گزرا ہے کہ اس نے ڈیل کرنے سے انکار کیا تھا

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

عطاء تارڑ کو انصافینز آپ نے کچھ بھی نہیں کہنا صرف ڈاکٹر عبد القدیر خان کا یہ کلپ ریٹویٹ کرکے اسکے موبائل سکرین پہ پہنچانی ہے 🔥

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے 641 بھارت مخالف ٹوئٹس کیں جن کے ویوز 54 ملین سے زائد تھے ن لیگ کی 77 پوسٹوں کو صرف 3.8 ملین ویوز ملے پی ٹی آئی نے مودی کا نام لیکر 45 پوسٹیں کیں جبکہ ن لیگ نے مودی کا نام لے کر صرف 2 پوسٹیں کیں ۔۔۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

فوج بھی میری ہے، ملک بھی میرا ہے! غلامی سے بہتر موت ہے۔ ہم اپنے ملک، اپنی فوج اور اپنی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ عمران خان #رہا_کرو_کپتان #FreeImranKhan

Zafar Shirazi 🇵🇰 (@zafarshirazi7) 's Twitter Profile Photo

مچھر(میجر) گوبر آریا کا چیلنج تو اپنی جگہ لیکن ویڈیوں کے آخر میں ایک بھارتی کا جواب دیکھنے لائق ہے جس کی پنچ لائن ہے میجر یہ بتاؤ نہ پاکستان نے کس طرح اندر گھس کے مارا ہے کتنے ورلڈ ریکارڈ پر پر قائم کیئے ہیں ۔۔۔😂🤣

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

لعنتوں کا رخ مودی اور انڈیا کی طرف تھا لیکن نواز شریف نے جنگ ڈیزائن کی ہے والی بات کر کے لعنتوں کا رخ ن لیگ کی جانب مڑ گیا۔ ریٹویٹ کرتے جائیں۔

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

بھارتی میڈیا نے پاک بھارت جنگ کے دوران بڑھ چڑھ کر جھوٹ کو پھیلایا، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستانی شہری ہوں، ظلم کے خلاف چپ نہیں ہو سکتا، ووٹ خرید کر حکومت بنوائی گئی، کیا ظلم کا تم نے اللہ کے سامنے جواب نہیں دینا؟ چند ٹکوں کے لیے تم نے 24 کروڑ عوام کو خوار کر کے رکھا ہے، مولانا طارق جمیل

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

آج القادر یونیورسٹی کا کیس بھی آج اور میاں عباد فاروقِ کی القادر کے اسٹوڈنٹس سے ملاقات ، یہاں پر حیرت انگیز معاملہ سننے کو ملا-

Faizan Shaikh (@faiziwithkhan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 سمبڑیال ریکارڈ تو دھاندلی کے ثبوت پی پی 52 ضمنی الیکشن پولنگ اسٹیشن گڑھا کلاں سمبڑیال میں ٹک ٹاکر سرکار کی مقبولیت کے راز ایاں

Faizan Shaikh (@faiziwithkhan) 's Twitter Profile Photo

پی پی 52 سمبڑیال ضمنی الیکشن میں پنجاب پولیس نے بھرپور دھاندلی میں مدد کی

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

ایک اور کشمیری مسلمان زبیر احمد بھٹ کو دہلی میں پولیس نے گرفتار کر کے قتل کر دیا اسکا جرم صرف یہ تھا کہ وہ مسلمان تھا اس مظلوم مسلمان پر نہ کوئی مقدمہ تھا نہ کوئی الزام تھا اسے ریاستی دہشت گردی نہ کہیں تو کیا کہیں؟ #StopMuslimGenocideInIndia