میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کو 5 اگست کے بعد، 14 اگست کو بھی ملک بھر میں نکلنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ حالیہ احتجاجی تحریک کے نتیجے میں ہوئی
عمران خان پر بھی فوکس رکھیں یہ ایک بڑی واردات ڈالتے ہیں تاکہ اس کی آڑ میں مزید بڑی واردات ڈالی جا سکے
نظام اپنے لیے سب سے بڑا خطرہ عمران خان کو سمجھتا ہے قوم الرٹ رہے۔۔۔