Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile
Asad Qaiser

@asadqaiserpti

Former-Speaker National Assembly of Pakistan

ID: 2628741241

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today12-07-2014 19:01:48

9,9K Tweet

1,5M Followers

9 Following

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

آج جمہوریت ، قانون کی فتح ہوئی ہے ہم چیف جسٹس پشاور اور پشاور ہائی کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے انصاف کا ساتھ دیا۔ ہم یقین دلاتے ہیں کہ اسی طرح اگر عدالتیں انصاف کے ساتھ کھڑی ہوں تو پوری قوم ان کا ساتھ دے گی۔تمام سیاسی جماعتوں کو کہتا ہوں ہمارا صوبہ وار زون ہے یہاں امن

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

"خیبر پختونخوا حکومت میں تبدیلی کا عمل احسن طریقے سے مکمل ہونے پر اپنے تمام ممبران اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خیبرپختونخوا کے اراکین نے جس طرح نظرئیے پر ڈٹ کر، بنا کسی اگر مگر کے میرے نامزد کردہ وزیر اعلیٰ کو ووٹ دئیے ہیں، وہ قابلِ ستائش ہے۔ میں علی امین گنڈاپور کو بھی خراج

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال کی خبر سن کر گہرا دکھ اور رنج ہوا۔ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں میں ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم آغا سراج درانی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو اس ناقابلِ تلافی نقصان کو

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

“I extend my heartfelt congratulations to all members of the Khyber Pakhtunkhwa Assembly on the successful and dignified completion of the transition process within the provincial government. The way our members stood firmly by the party’s ideology and voted, without hesitation

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو وزارتِ اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھانے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔امید ہے کہ اِن شاء اللّٰہ وہ صوبے کو درپیش مسائل کے حل، عوام کی فلاح و بہبود اور

"ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

آج قومی اسمبلی کے نامزد قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کی جانب سے منعقدہ عشائیہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے آئندہ پروگرامز کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ فیصلہ کیا گیا کہ ان پروگرامز کو جلد حتمی شکل دے کر تحریک کی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک سے ہمارے اختلافات بھی رہے کافی مسائل بھی پیدا ہوئے ہیں جو ان کے ساتھ ظلم ہوا ہمارا مطالبہ ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے اگر یہ جمہوری ملک ہے تو لوگوں کو حق حاصل ہے وہ پرامن احتجاج کرے.

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیر اعلٰی بنایا ہے، وہ کیپٹن ہو گا اور ہم صرف ذاتی حیثیت میں اسے مشورہ دے دیا کریں گے، یہ اس کی مرضی ہو گی وہ قبول کرے یا نا کرے، سہیل آفریدی Puppet نہیں ہوگا وہ حقیقی معنوں میں وزیراعلٰی ہوگا

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کے منتخب وزیرِاعلیٰ کو مرکزی اور صوبائی حکومت کو درخواست کے باوجود اپنے قائد عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینا انتہائی غیر جمہوری طرزِعمل ہے۔ صوبے میں حکومت کی تشکیل کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے یہ ملاقات انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ ایسے غیر جمہوری اقدامات ہماری

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

"I extend my heartfelt congratulations to Sohail Afridi on assuming office as the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa. Sohail Afridi has been one of my long-standing and loyal companions from the Insaf Students Federation (ISF). Guided by the spirit and vision of PTI, I trust he

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

دوحہ، قطر میں پاک۔افغان امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔افغانستان ہمارا برادر اسلامی اور قریبی ہمسایہ ملک ہے، جس کے ساتھ ہمارے تعلقات مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ دونوں ممالک کے مابین پائے جانے والے تمام تحفظات کو باہمی اعتماد اور تعاون کے ذریعے حل کیا جانا

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

آج قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری کے لیے عمران خان کے نامزد امیدوار، رکنِ قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی نامزدگی کی درخواست ایڈوائزر قانون سازی، قومی اسمبلی کے پاس جمع کرائی گئی۔درخواست پر پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام اراکینِ قومی اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

ہمارے لئے سب سے اہم چیز امن ہے ہم نے امن قائم کرنے کیلئے ہر اقدام اٹھانا ہے ۔ ہم جو بھی کریں گے مقامی لوگوں کے مشورے سے کریں گے ۔ہمیں تمام اداروں کی سپورٹ چاہیے لیکن فیصلہ صوبائی حکومت کرے گی ۔

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

پہلی مرتبہ ایک مڈل کلاس، تعلیم یافتہ اور نوجوان کو موقع ملا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار جنگ زدہ علاقے کے ایک شخص کو وزیراعلیٰ بنایا گیا ہے۔

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

حزبِ اختلاف کے لیے قواعد میں جو طریقہ کار مقرر تھا، وہ ہم نے پورا کیا۔ اپنے تمام اراکینِ قومی اسمبلی، سوائے تین کے جو ملک سے باہر تھے، کے دستخطوں کے ساتھ درخواست جمع کرائی۔ اب یہ اسپیکر قومی اسمبلی پر ہے کہ وہ جلد از جلد نئے قائدِ حزبِ اختلاف کا نوٹیفکیشن جاری کریں۔

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

پارٹی جو بھی فیصلہ کرتی ہے، حالات کو مدنظر رکھ کر کرتی ہے۔ محمود خان اچکزئی کی آئین و قانون کے لیے بہت بڑی خدمات ہیں۔ وہ ایک سینئر اور تجربہ کار سیاستدان ہیں۔ جمہوریت کے لیے ان کی بہت قربانیاں ہیں۔ ان قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ ہم صحیح معنوں میں ملک میں

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب سے بھی مشاورت کریں گے۔ یہ فیصلہ ہماری پارٹی نے کیا تھا، اسی لیے ہم نے اپنے اراکینِ قومی اسمبلی کی جانب سے قواعد کے مطابق درخواست جمع کروا دی ہے۔ بہرحال، ہم حزبِ اختلاف کی دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی مشاورت کریں گے۔

Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

افغانستان کے ساتھ جو امن و جنگ بندی کا معاہدہ ہوا ہے، ہم اس کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ دونوں ممالک صبر، استقامت اور حوصلے سے ایک دوسرے کے نقطۂ نظر کو سنیں گے، تاکہ باہمی مفاد میں یہاں کاروبار اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں، اور یہ تب ہی ممکن ہے جب یہاں پائیدار امن