Asad Khan (@asadkhan2095507) 's Twitter Profile
Asad Khan

@asadkhan2095507

ID: 1958230961960681472

calendar_today20-08-2025 18:15:59

141 Tweet

36 Followers

513 Following

Asad Khan (@asadkhan2095507) 's Twitter Profile Photo

یہ شکوے بے وجہ ہیں، یہ تو دستورِ چاہت ہیں کہ جو محبوب ہوتا ہے، ذرا مغرور ہوتا ہے 🖤

یہ شکوے بے وجہ ہیں، یہ تو دستورِ چاہت ہیں
کہ جو محبوب ہوتا ہے، ذرا مغرور ہوتا ہے 🖤
Mehar Sharafat Ali (@sharafatptireal) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے اربوں کھربوں لوٹنے والے بڑے بڑے لٹیروں سے تو یہ چھوٹا سا چور ہی غیرت مند نکلا معصوم بچی کی معصومیت کے سامنے شرمندہ بھی ہوا اور سب کچھ واپس کر گیا۔

Asad Khan (@asadkhan2095507) 's Twitter Profile Photo

#جنوبی_پنجاب کے کسان کی بدحالی تین سال میں گنے کا ریٹ 425 روپے سے گھٹ کر 400 روپے فی من پر آ گیا ہے، جبکہ چینی کی قیمت 80 روپے سے بڑھ کر 220 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ اس کے باوجود کسان خاموش ہیں اور سرمایہ دار شوگر مل مافیا عیاشی کر رہا ہے۔ #پسماندہ_مظلوم_جنوبی_پنجاب

#جنوبی_پنجاب کے کسان کی بدحالی 
تین سال میں گنے کا ریٹ 425 روپے سے گھٹ کر 400 روپے فی من پر آ گیا ہے، جبکہ چینی کی قیمت 80 روپے سے بڑھ کر 220 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ اس کے باوجود کسان خاموش ہیں اور سرمایہ دار شوگر مل مافیا عیاشی کر رہا ہے۔
#پسماندہ_مظلوم_جنوبی_پنجاب
Asad Khan (@asadkhan2095507) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میں اجکل نیٹورک تباہ، تعلیم تباہ، امن تباہ، کاروبار تباہ، ژوندتباہ او وختیری تباہ مطلب سب کچھ تباہ😪

Asad Khan (@asadkhan2095507) 's Twitter Profile Photo

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ منافق کی تین نشانیاں ہیں (1)جب بات کہے تو جھوٹ بولے (2) اور جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے (3) اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو اس میں خیانت کرے ۔( بخاری شریف حدیث نمبر33)

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ 
منافق کی تین نشانیاں ہیں 
(1)جب بات کہے تو جھوٹ بولے 
(2) اور جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے 
(3) اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو اس میں خیانت کرے ۔( بخاری شریف حدیث نمبر33)
Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا کیونکہ وہ اپنے آپ کو محفوظ اور مضبوط سمجھتاتھا لیکن آخرکار ڈوب گیا حکومت اور طاقت نے ان کو نہیں بچا سکا۔

Asad Khan (@asadkhan2095507) 's Twitter Profile Photo

پروگرام کا آغاز ہوگیا ۔ کچھ ہی دیر میں مہمان خصوصی قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی تشریف آوری ہوگی۔

پروگرام کا آغاز ہوگیا ۔
کچھ ہی دیر میں 
مہمان خصوصی 
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی  تشریف آوری ہوگی۔
Asad Khan (@asadkhan2095507) 's Twitter Profile Photo

کل جو امریکن ٹینک اس مدرسے پر چڑھ دوڑا تھا آج وہی ٹینک اسی مدرسے کا تعارف بن کر کھڑا ہے وقت بدلتا ہے ظلم مٹ جاتا ہے اور علم ہمیشہ سر اٹھا کر زندہ رہتا ہے افغانستان کی سرزمین نے ایک بار پھر ثابت کر دیا جہاں قوت ٹوٹ جاتی ہے، وہاں قرآن کی روشنی اپنا راستہ خود بنا لیتی ہے

کل جو امریکن ٹینک اس مدرسے پر چڑھ دوڑا تھا
آج وہی ٹینک اسی مدرسے کا تعارف بن کر کھڑا ہے
وقت بدلتا ہے
ظلم مٹ جاتا ہے
اور علم ہمیشہ سر اٹھا کر زندہ رہتا ہے
افغانستان کی سرزمین نے ایک بار پھر ثابت کر دیا
جہاں قوت ٹوٹ جاتی ہے، وہاں قرآن کی روشنی اپنا راستہ خود بنا لیتی ہے
Asad Khan (@asadkhan2095507) 's Twitter Profile Photo

جوانی میں بے روزگاری موت کا دوسرا نام یا اللہ سب بیروزگاروں کو حلال روز گار دےآمین 😥

Asad Khan (@asadkhan2095507) 's Twitter Profile Photo

جےیوائی کےمرکزی مجلس شوریٰ کااجلاس اج ہوگا مولانا فضل الرحمن صاحب صدارت کرینگےہوسکتاہے شام کواہم پریس کانفرنس بھی کرے ✌️

جےیوائی کےمرکزی مجلس شوریٰ کااجلاس اج ہوگا مولانا فضل الرحمن صاحب صدارت کرینگےہوسکتاہے شام کواہم پریس کانفرنس بھی کرے ✌️
Sibgahtullah-jaan (@sibgahtullahj) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین 27 ویں ائینی ترمیم میں اراکین کے ہاتھ مروڑ کر دو تہائی اکثریت بنائی، ایک سال پہلے جسے غلط کہا آج وہ کس طرح آئین کا تقاضہ بنا گیا، کیسے جمہوری عمل ٹھہر گیا۔ مولانا فضل الرحمان صاحب

Asad Khan (@asadkhan2095507) 's Twitter Profile Photo

سال 2020-21 میں ملک میں بیروزگاری کی شرح 6.3 فیصد تھی، پاکستان کی 3.3 فیصد آبادی بیروزگار ہے: قومی لیبر فورس سروے مزید تفصیلات: geonewsurdu.tv/latest/421496-

Asad Khan (@asadkhan2095507) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب نے آج پریس کانفرنس میں پیپلز بالٹی سمیت ن والوں کی دم پہ پیر رکھ کہ اتنی چیخیں نکال دی کہ اڈیالہ جیل میں حاجی صاحب نیند سے اٹھ گئے 😡😈JUIRejects27thAmendment#