Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile
Asad Chaudhary

@asadchwrites

Student of Journalism
پاکستان زندہ باد

ID: 1512133713416847360

calendar_today07-04-2022 18:22:38

5,5K Tweet

5,5K Followers

1,1K Following

Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨بڑی خبر: این اے 129 میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار چوہدری ارسلان کو آر او آفس میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

4 بج کر 47 منٹ پر جب پولنگ ختم نہیں ہوئی تھی تب ن لیگ کے صحافیوں نے این اے 128 اور این اے 118 ن لیگ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروادیا تھا 😂😂

4 بج کر 47 منٹ پر جب پولنگ ختم نہیں ہوئی تھی تب ن لیگ کے صحافیوں نے این اے 128 اور این اے 118 ن لیگ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروادیا تھا 😂😂
Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

ظلم کا بدلہ ووونٹ سے۔۔۔ کس کس نے پھر بجاش نیازی کی وکٹ کو ووونٹ ڈالا ہے؟؟

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

3 سال 7 ماہ سے نافذ شدہ افراد اگر ایک الیکشن بھی شفاف طریقے نہیں جیت سکتے تو یہ انتہائی بڑی ذلالت ہے، ذلالت کا ایسا طوق گلے سے اتار دینا چاہیے، اگر تھوڑی بہت بھی ۔۔۔۔

Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

این اے 129 لاہور، 334 میں سے 244 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں ووٹر ٹرن اوور 5.6 فیصد رہا ہے، یہ ٹرن اوور شائد لاہور کی تاریخ کا سب سے کم ٹرن اوور ہو۔ حیران کن طور پر یہاں تحریک انصاف بھی میدان میں ہے، جبکہ جن حلقوں میں تحریک انصاف نے بائیکاٹ کیا ہے وہاں اس سے بھی کم عوامی شمولیت

Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات میں اگر ن لیگ 5 سیٹیں جیتنا مینیج کر گئی تو اسے مستقبل میں قومی اسمبلی کے اندر پیپلزپارٹی کی حمایت کی ضرورت نہیں رہے گی بلکہ سادہ اکثریت حاصل ہوجائیگی۔

Omar Ayub Khan (@omarayubkhan) 's Twitter Profile Photo

IMMEDIATE!! ATTENTION!! NA 18 Haripur By Election latest result. As per 519 Polling Stations out of 602 Polling Stations Form 45 received, PTI is leading by 25,000 votes. The Returning Officer staff is entering incorrect figures in their computer and trying to manipulate the

Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

ہاہاہاہا۔۔ لاہور این اے 129 میں ووٹنگ ٹرن اوور اچانک سے 13 فیصد سے بھی بڑھ گیا 😂😂

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

پرازایڈنگ افسر اس وقت بھی فارم 45 دئیے بغیر دور رہا ہے اور عوام اس کے پیچھے۔

Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

لیں جی، این اے 29 لاہور، الیکشن کمیشن کے مطابق ٹرن اوور 18.67 فیصد تک پہنچ گیا۔ ن لیگ کے حافظ نعمان 63441 ووٹ کے ساتھ جیت گئے، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار چوہدری ارسلان احمد 29099 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

ہری پور میں تحریک انصاف کی واضح برتری رات کے اس پہر تبدیل ہوچکی ہے، آر او آفس کے نتائج میں لیگی امیدوار بابر نواز خان آگے چلے گئے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ صبح تک منظرنامہ کیا ہوگا۔

sarwar bari (@barisarwra) 's Twitter Profile Photo

Two fraudulent elections can be compared only to understand the difference in scale of rigging. Today’s by - elections are mirror image of 8 Feb 2024 general election of Pakistan. That prevented us from observing the polling of the by-elections.

Waseem Malik (@iwaseemmalik) 's Twitter Profile Photo

این اے–18 ہری پور میں انتخابی نتائج تبدیل کئے جانے کی شواہد منظر عام پر آنے لگے ہیں، عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن (وفاق) کے ماتحت تعینات ریٹرننگ آفیسر نے سرکاری نتائج اصل فارم 45 کی بنیاد پر نہیں بلکہ تبدیل شدہ اور من گھڑت اعداد و شمار کی بنیاد پر تیار کیے ہیں۔منسلک

این اے–18 ہری پور میں انتخابی نتائج تبدیل کئے جانے کی شواہد منظر عام پر آنے لگے ہیں، عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن (وفاق) کے ماتحت تعینات ریٹرننگ آفیسر نے سرکاری نتائج اصل فارم 45 کی بنیاد پر نہیں بلکہ تبدیل شدہ اور من گھڑت اعداد و شمار کی بنیاد پر تیار کیے ہیں۔منسلک
Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

یہ تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، الیکشن کمیشن نے جو رزلٹس اپ لوڈ کئے ہیں وہ صوبائی اہلکاروں کو بلوا کر ٹیلی کرلیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائیگا۔

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

این اے 18 ہری پور یہ دو فارم 45 ہیں جن پر نتائج اور ہیں جبکہ الیکشن کمیشن نے جو رزلٹ فیڈ کئے ہیں وہ اور ہیں۔

این اے 18 ہری پور
یہ دو فارم 45 ہیں جن پر نتائج اور ہیں جبکہ الیکشن کمیشن نے جو رزلٹ فیڈ کئے ہیں وہ اور ہیں۔
Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

الیکشن بائیکاٹ کرنے کی وجوہات پر وہ افراد روشنی ڈال رہے ہیں جو خود فارم 47 سے جیتے تھے، حلقہ کھلنے پر جج بدل دیئے، پھر قانون بدل دیے، آئین بدل دیا، مہر شرافت ہر عدالت گیا، کہیں شنوائی نہ ہوئی۔

Asad Chaudhary (@asadchwrites) 's Twitter Profile Photo

مہر شرافت کو انصاف مل جاتا تو انکی سیاست بے نقاب ہوجاتی، حساب مانگنے پر جج بدلے گئے، طریقہ بدلا گیا، قانون بدلا گیا اور پھر آخر میں آئین ہی بدل دیا گیا۔ ایک دن آئیگا جب بتایا جائیگا کہ کون کیسے جیتا تھا۔