Asad bhatti (@asad_bhattiiii) 's Twitter Profile
Asad bhatti

@asad_bhattiiii

میں انقلاب پسندوں کی اک قبیل سے ہوں

جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکرِ قلیل سے ہوں

میں یونہی دست و گریباں نہیں زمانے سے

میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں

ID: 1706611709404663808

linkhttps://twitter.com/search/from:@Asad_Bhattiiii calendar_today26-09-2023 10:08:43

80,80K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Shahussain Khan (@shahussainkha6) 's Twitter Profile Photo

کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

مظلوم فلسطینیوں کا بدلہ لینے کا اس سے بہتر موقع نہیں ہو سکتا،افسوس کہ ایران اکیلا ہی مظلوم فلسطینیوں کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔۔۔۔اللہ کریم ایران کی غیبی مدد فرمائے 🤲

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

مسلمان ممالک اگر ایران کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے تو کم از کم اسرائیل کی حمایت ہی ترک کردیں ، کوئی شرم ہوتی ہے،کوئی حیا ہوتی ہے،کوئی غیرت ہوتی ہے۔

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

ایران میزائلوں کے خوف سے اسرائیلی فوجی اہلکار آبادکاروں کے ساتھ پناہ گاہوں میں چھپے ہوئے ہیں

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

ایمانداروں نے بیرونِ ملک محلات بنائے۔۔بیلجیم، آسٹریلیا، لندن میں جائیدادیں۔۔ اور جسے غدار کہا گیا، اُس نے کراچی میں تیسرا کینسر اسپتال بنا دیا!!

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

اس انٹریو کا لب لباب یہ بنتا ہے۔ ایران میں بس رجیم چینج کریں مجھے لے آہیں سابق شاہ کے بیٹے کی اسرائیلی حملوں کی حمایت۔ اینکر نے پوچھا بھی کہ ایرانی عوام جو اس میں شہید ہورہی ہے اس کا کیا؟ نہیں وہ اسرائیل کی نیت نہیں ہے وہ ویسے ہی مئزائیل کے سامنے آجاتے ہیں 😂😂

Waqar Ahmed Shaikh (@waqaranwarshaik) 's Twitter Profile Photo

سور کے بچوں ! جب غزہ میں معصوم بچوں کا قتلِ عام کر رہے تھے تب تم نہیں روئے؟ صیہونیوں! تم دہشتگرد ہو اور تمہارا انجام بہت برا ہوگا۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین ۔ ایرانی فضائی دفاعی آپریٹرز نے 15-خرداد ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے ایک اسرائیلی ایف-35 لڑاکا طیارے کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 عراق نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مزمت کردی, یہ بڑی ڈیولپمنٹ ہے۔

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

🌙✨ اگر آپ کسی کے لیے آسمان نہیں ہیں... تو کم از کم کسی کی "آس" اور "مان" تو ہوں گے 💫💖 کبھی خود کو معمولی نہ سمجھیں، کسی کے لیے آپ سب کچھ ہو سکتے ہیں...! 🌸🌈

🌙✨ اگر آپ کسی کے لیے آسمان نہیں ہیں...
تو کم از کم کسی کی "آس" اور "مان" تو ہوں گے 💫💖

کبھی خود کو معمولی نہ سمجھیں،
کسی کے لیے آپ سب کچھ ہو سکتے ہیں...! 🌸🌈
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

خان کا چاہنے والا ایک جوان سا لڑکا پردیس میں وطن واپسی کے خواب لئے دنیا سے ہی چلا گیا اللّٰہ ہمارے ملک کو ایسا کر دے کہ پھر مرد کو پردیس نا جانا پڑے۔۔۔آمین

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

علی آمین کا ٹویٹ 43 منٹس میں صرف 8 ری پوسٹ جو عمران خان سے دھوکہ کرے گا عوام اس کا نام سننا بھی گنوارہ نہیں کرتی.🔥

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

خوف 🔥 اسرائیلی چینل 14 کی نشریات کے دوران ایرانی میزائل کا خوف #iranisraelwar2025

AamnaGhafoor (@gamyter75000) 's Twitter Profile Photo

اندھوں کی پنچائیت نے یہ متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ سارے فساد کی جڑ یہ " بینائی"ہے #تم_نکلوگے_توخان_نکلےگا #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

اندھوں کی پنچائیت نے یہ متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ سارے فساد کی جڑ یہ "
بینائی"ہے
#تم_نکلوگے_توخان_نکلےگا
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور