Arslan Ahmed Malek❤️ (@arslanmalek786) 's Twitter Profile
Arslan Ahmed Malek❤️

@arslanmalek786

وتٌعِزٌ مَن تَشَاءٌ وَ تٌذِلٌ مَن تَشَاءٌ'_☝️

ID: 999032946576240646

linkhttp://insaf.com calendar_today22-05-2018 21:03:10

420 Tweet

757 Followers

1,1K Following

Arslan Ahmed Malek❤️ (@arslanmalek786) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم وزیراعظم آذادکشمیر سردار قیوم نیازی صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہوے. انشاءاللہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے جو امیدیں اپنی حکومت سے وابسطہ کی ہوئی ہیں. انشاءاللہ اب وہ پوری ہوں گی ایک نئے دور کا اغاز ہو گا جس میں میرٹ اور عدل و انصاف ہو گا.

قائد محترم وزیراعظم آذادکشمیر سردار قیوم نیازی صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہوے.
انشاءاللہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے جو امیدیں اپنی حکومت سے وابسطہ کی ہوئی ہیں.
انشاءاللہ اب وہ پوری ہوں گی ایک نئے دور کا اغاز ہو گا جس میں میرٹ اور عدل و انصاف ہو گا.
Arslan Ahmed Malek❤️ (@arslanmalek786) 's Twitter Profile Photo

آزادکشمیر میں وزیراعظم کی گاڑی پر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا۔۔۔ خواب سے تکمیل تک کا سفر♥️👏

آزادکشمیر میں وزیراعظم کی گاڑی پر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا۔۔۔
خواب سے تکمیل تک کا سفر♥️👏
Arslan Ahmed Malek❤️ (@arslanmalek786) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم عمران خان آج بہاولپور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کسان کنونشن میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم لال سوہانرا نیشنل پارک میں شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے، جس کے بعد ایک روز میں 60,000 پودوں کی شجر کاری کی جائے گی۔ #Plant4Pakistan21 #CleanGreenPunjab

وزیراعظم عمران خان آج بہاولپور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ 

وزیراعظم کسان کنونشن میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم لال سوہانرا نیشنل پارک میں شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے، جس کے بعد ایک روز میں 60,000 پودوں کی شجر کاری کی جائے گی۔

#Plant4Pakistan21

#CleanGreenPunjab
Arslan Ahmed Malek❤️ (@arslanmalek786) 's Twitter Profile Photo

جنرل حمید گل مرحوم کے الفاظ ….ایک وقت آئے گا جب ISIامریکہ کی مدد سے امریکہ کو شکست دے گی ..:آج وہ سب ثابت ہوا

Arslan Ahmed Malek❤️ (@arslanmalek786) 's Twitter Profile Photo

طالبان نے افغانستان کو فتح کر لیا اشرف غنی ٹکلا لتر کھا کے افغانستان سے فرار ہو گیا مگر ہمارے لفافہ صحافی بھنگ پی کر نیپال دفع ہو گئے ہیں اگر کوئ خبر وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہوتی تو ان لفافوں نے بھونک بھونک کر ہلکان ہو جانا تھا

Arslan Ahmed Malek❤️ (@arslanmalek786) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : عمران خان کا انڈیا کو پیغام ، " آپ نے اس وقت تک گھبرانا نہیں ہے جب تک آپ کو غسل والے پھٹے پر نا ڈال دیا جاۓ

بریکنگ نیوز :
عمران خان کا انڈیا کو پیغام ،

" آپ نے اس وقت تک گھبرانا نہیں ہے جب تک آپ کو غسل والے پھٹے پر نا ڈال دیا جاۓ
Arslan Ahmed Malek❤️ (@arslanmalek786) 's Twitter Profile Photo

جب امریکہ افغانستان آیا تب کسی اسلامی ملک نے طالبان کےحق میں بیان نہ دیالیکن ایک شخص تھاجو تب بھی طالبان کے ساتھ کھڑا تھا لیکن اس کو سب نےطالبان خان کا نام دیا آج 20 سال بعدتاریخ نےثابت کیا کہ وہ ٹھیک کہتاتھا اسکی بےشمار باتوں کی سمجھ لوگوں کووقت گزرنے کےبعد آتی ہے😏

جب امریکہ افغانستان آیا تب کسی اسلامی ملک نے طالبان کےحق میں بیان نہ دیالیکن ایک شخص تھاجو تب بھی طالبان کے ساتھ کھڑا تھا لیکن اس کو سب نےطالبان خان کا نام دیا
آج 20 سال بعدتاریخ نےثابت کیا کہ وہ ٹھیک کہتاتھا
اسکی بےشمار باتوں کی سمجھ لوگوں کووقت گزرنے کےبعد آتی ہے😏
Arslan Ahmed Malek❤️ (@arslanmalek786) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو آزاد کشمیر کا صدر بننے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں Congratulations #BarristerSultanMahmood

سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو آزاد کشمیر کا صدر بننے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں
Congratulations #BarristerSultanMahmood
Arslan Ahmed Malek❤️ (@arslanmalek786) 's Twitter Profile Photo

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد #سلام_یاحسین

Arslan Ahmed Malek❤️ (@arslanmalek786) 's Twitter Profile Photo

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “- صلی اللّہ علیہ و آلہ وسلم❤️