عوامی سروے !
عوام آج کے مشکل وقت میں شہباز گل جیسے وفاداروں کے ساتھ کھڑی ہے یا شیر افضل جیسے غداروں کے ساتھ ؟؟
اپنی رائے ضرور دیں ****
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
کیا آپ قائد اعظم اور علامہ اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ****
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
آج ان تین بہادروں کو دل کھول کر سپورٹ کریں، جو خان کے ساتھ وفادار ہیں ،،،،
اس ٹویٹ سے ضرور عمران خان مخالفوں کی چیخیں نکلیں گی ****
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
[ عوامی رائے ]
عوام کس کے ساتھ کھڑی ہے ؟
خان کی بہنوں کے بارے برا بھلا بولنے والوں کے ساتھ یا خان کی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہونے والے سلمان راجہ کے ساتھ ؟؟
اپنی رائے ضرور دیں ****
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
زندگی اور مشکلات آپ کو بہت بڑا سبق سکھاتے ہیں۔۔۔ زندگی کو ہنس کر گزارنے کا سبق,چیلنجز کو قبول کرنے کا سبق اور حالات جیسے بھی ہوں ہمت نا چھوڑنے کا سبق. کیاہوا اگر فاشسٹ حکمت نے پچھلے 67 دن سے میرے گھر کی بجلی کاٹی ہوئ ہے ھم بے گھر ہیں لیکن اس کے باوجود
Happy Birthday to Me 😍
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیونٹی سوئی ہے 🚨
پولیس والون کا ایک عورت پر اس طرح تشدد کرنے کا کوئی حق نہی ہے یہ بھی کسی کی ماں بہن بیٹی ہو گی دوسری بات اگر یہ کسی مدرسے کی ہوتی تو آج پاکستان کا سو کالڈ لیبرل کلاس اچل اچل کر پروفیسر بنا ہوتا کم ظرفوں اب زبان کاٹ لی ہے کسی نے !!
پنجاب پولیس کا بے غیرت SHO راجہ اعزاز، جس نے اڈیالہ کے باہر کارکنان کو ماں بہن کی گالیاں دیکر کہا کہ اب لگاؤ عمران خان کے نعرے اور کارکنان کو گرفتار کیا۔
نالت بھیجیں اِس پر