
Arshad Sharif
@arsched
Journalist youtube.com/c/ArshadSharif…
ID: 98342860
http://www.facebook.com/arsched 21-12-2009 10:18:03
95,95K Tweet
2,0M Followers
0 Following







یہ جو ظلم کر رہے ہیں کیا اس سے قوم اداروں کی عزت کرے گی؟ اس سے صرف نفرتیں بڑھیں گئی۔ کوئی ایسے نامعلوم افراد ہیں جن کا نام لیتے سب کو ڈر لگتا، سوشل میڈیا پر کوئی ٹویٹ کر دے تو اسے پھینٹا لگا دیتے ہیں۔ لوگوں کو اٹھاتے ہیں اور ان کو کہتے ہیں عمران خان کیخلاف بیان دو۔ Imran Khan

اسلام آبادبھی اتناہی قدیم ہےجتنےملک کےدیگر حصےسیکٹر آئی الیون میں گندھاراتاریخ کے آثار ملےہیں۔تاہم اتنظامیہ وہاں سب بلڈوزکرکے تعمیرات میں مصروف ہے۔ بدھ مت تہذیب کےفن تعمیر،مجسمے،سٹوپا پاکستان میں موجودہےلیکن مذہبی سیاحت نہ ہونےکےبرابر ہے۔ جویریہ صدیق independenturdu.com/node/118411

پاکستان بہت سی تہذیبوں کا مسکن رہا جن کے آثار اب بھی یہاں ملتے ہیں خاص کر گندھارا تہذیب کے آثار بکثرت موجود ہیں جویریہ صدیق کی تحریر "گندھارا تہذیب اور مذہبی سیاحت" Javeria Siddique independenturdu.com/node/118411









ڈگی والی کہانی تو جنوری میں ہی بتا دی گئی تھی!!! Arshad Sharif youtu.be/r_EbI77BVbE

