Arsalan Ali (@arsalandarwesh2) 's Twitter Profile
Arsalan Ali

@arsalandarwesh2

Humble as ever but aware of my values!

secret.viralsachxd.com/fb5fe6704

ID: 1394386244780625925

linkhttps://www.youtube.com/@Arsalan_khattak calendar_today17-05-2021 20:16:32

41,41K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Arsalan Ali (@arsalandarwesh2) 's Twitter Profile Photo

دیکھوں تم جیسے لوگ بس اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام کے خلاف شازش کرتے ہو ۔ لیکن ہم اس ہاتھ کو کاٹ کر جڑ سے باہر نکال دینگے جو ہاتھ ہمارے اسلام اور دین کے خلاف اٹھینگے Mohammad

دیکھوں تم جیسے لوگ بس اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام کے خلاف شازش کرتے ہو ۔ لیکن ہم اس ہاتھ کو کاٹ کر جڑ سے باہر نکال دینگے جو ہاتھ ہمارے اسلام اور دین کے خلاف اٹھینگے 
<a href="/MohamadArabi786/">Mohammad</a>
‏فائقـͦـــꙷـــⷶـــⷨـــــه (@fai_qii) 's Twitter Profile Photo

سنت اور بدعت میں فرق؟ سنت کا نام ہے حضور ﷺ سے محبت حضور ﷺ کی پسند کے مطابق اور بدعت کا نام ہے حضور ﷺ سے محبت اپنی پسند کے مطابق

Arsalan Ali (@arsalandarwesh2) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی یہ دھوکہ لگتا ہے کہ ماں اب نہیں ہے کیونکہ میں جب بھی محسوس کرتا ہو تو ماں کی خوشبو ہر طرف پاتا اور انکی پیار بھری مسکراہٹ میری جینے کی وجہ بنتی ہے ۔ اللہ میری والدہ کو جنت میں حضرت فاطمتہ الزہرا کے کنیزوں میں شامل کرنا اور انکو کروٹ کروٹ پر جنت کی ہوا دینا

Arsalan Ali (@arsalandarwesh2) 's Twitter Profile Photo

کچھ دنوں سے ادھورا ادھورا ہوگیا ہو لگتا ہے میری آنکھیں منتظر ہے یہ دیکھنے کو کہ ماں سے ملاقات اب جنت میں ہی ہوگی 🥲

Arsalan Ali (@arsalandarwesh2) 's Twitter Profile Photo

کچھ نہیں ، کچھ بھی نہیں ، گر تیرا کردار نہیں تو فلاں ابن فلاں ہے ، یہ تو کوئی معیار نہیں

Arsalan Ali (@arsalandarwesh2) 's Twitter Profile Photo

حالات اور وقت کی تبدیلیوں سے بدلنے والے تعلقات سے بہتر ہے کہ انسان تنہا رہے