Dr. Arif Alvi
@arifalvi
13th President of the Islamic Republic of Pakistan
ID: 9959702
http://President.gov.pk 05-11-2007 08:31:37
33,33K Tweet
4,4M Followers
173 Following
Prof sb Salute I’ve known Riaz sb riaz ahmed since 2007 - very hard core activist even back in 2007 when he fought against Musharrafs martial law - he’s a gem of a person Pakistan Thanks you for standing up for Pakistan 🇵🇰 This is my Pakistan & the voice of the common
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ۱- خواجہ آصف نے فوج کو جتنا برا بھلا کہا کسی نے نہیں کہا۔ آج تک فوج کے خلاف جتنی بھی تقاریر کی گئیں ان میں خواجہ آصف کی تقریر پہلے نمبر پر ہے۔ پہلی مرتبہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا احسن اقبال نے بتایا۔ احسن اقبال نے
اڈیالہ سے آکسفرڈ تک کی سُرنگ میرے دوست مُصنف محمد حنیف کی بڑی خوبصورت تحریر۔ "جو بھی سیاست دان پاکستان کی کسی جیل سے فرار چاہتا ہے، اس کی سرنگ کا راستہ جی ایچ کیو سے ہو کر جاتا ہے۔ عمران خان اپنا راستہ خود بنانے پر مصر ہیں" Imran Khan اپنی سرنگ کھود رہے ہیں اور کوئی جیلر
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: 1 فوج سب کی ہے پوری قوم کی ہے، صرف ایک سیاسی جماعت یا صرف آرمی چیف کی نہیں۔ انہوں نے انتخابات میں اتنا بڑا ڈاکہ مارا ہے اور اب آزاد عدلیہ کو بھی چلنے نہیں دے رہے۔انہوں نے پولیس ، نیب اور ایف آئی سمیت تمام ادارے تباہ کر دئیے ہیں ۔