
Aqib Ullah Khan
@aqibullahkhan4
Ex-Member National Assembly from NA-13 | MPA PK-44 Swabi| Insafian By Heart | All tweets are personal
ID: 754624385135349760
https://www.pakp.gov.pk/member/pk-44-2018/ 17-07-2016 10:30:48
1,1K Tweet
4,4K Followers
59 Following


اللّٰہ انسان کی صرف نیت دیکھتا ہے اور کامیابی دیتا ہے، دیکھنا یہ ہے کہ ہم بحیثیت ایک قوم ہم اس امتحان سے نکلنے کے لیے کتنی کوشش کرتے ہیں، اس لیے سب پاکستانیوں سے گزارش ہے آگے بڑھیں اور اپنی استطاعت کے مطابق اس میں اپنا حصہ ڈالیں۔ Imran Khan #TelethonByImranKhan


پاکستانیوں کا عمران خان پر اعتماد! ایک گھنٹہ 30 منٹ میں عمران خان نے سیلاب زدگان کی مدد و بحالی کیلئے 1 ارب 50 روپے اکٹھے کردیئے - Imran Khan #TelethonByImranKhan #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم


آپ کی بہت بھاری اکثریت سے حکومت آنے والی ہے، Hamza Ali Abbasi ایسا نا کہو یہ لوگ مزید FIRs کٹوا دیں گے، Imran Khan














