Aamir Shaikh 💙®️ (@apee007) 's Twitter Profile
Aamir Shaikh 💙®️

@apee007

آپ کی زندگی دنیا کے لئے ایک پیغام ہے کوشش
کیجئے یہ متاثر کن ہو 🙏

S. M. Ismail Azad & Co.
SSGC 🔥

Makkah Holding
Builder's & Developer's 🏗️

ID: 160850898

linkhttps://www.facebook.com/apee007 calendar_today29-06-2010 08:29:50

23,23K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Aamir Shaikh 💙®️ (@apee007) 's Twitter Profile Photo

قرآن میں حکم دیا گیا ہے کہ اے (ایمان والو) تم دوسرے کا مزاق نہ اڑاو هو سکتا ہے کہ وه تم سے بہتر هوں (الحجرات 11) حافظ ابن کثیر اس کی تشریح کرتے هوئے لکهتے ہیں: اللہ تعالی نے لوگوں کا مزاق اڑانے سے منع فرمایا اور اس سے مراد ان کو حقیر جاننا اور ان کو چهوٹا سمجهنا ہے اور یہ حرام ہے

قرآن میں حکم دیا گیا ہے کہ اے (ایمان والو) تم دوسرے کا مزاق نہ اڑاو هو سکتا ہے کہ وه تم سے بہتر هوں (الحجرات 11) حافظ ابن کثیر اس کی تشریح کرتے هوئے لکهتے ہیں:
اللہ تعالی نے لوگوں کا مزاق اڑانے سے منع فرمایا اور اس سے مراد ان کو حقیر جاننا اور ان کو چهوٹا سمجهنا ہے اور یہ حرام ہے
Aamir Shaikh 💙®️ (@apee007) 's Twitter Profile Photo

آپ کی نفرتیں بتاتی ہیں آپ کو پیار کی ضرورت ہے ♥️ جیت نے اندھا کردیا ہے تمھیں تم کو ایک ہار کی ضرورت ہے 🚨 اس فتنہ پارٹی کا سب کیا دھرا ان کے منہ پر آرہا ہے انسان کو تکبر نہیں کرنا چاہیئے بیشک پروردگار کی پکڑ سے کوئی نہیں بچ سکتا اللّٰہ پاک رحم فرمائے آمین 🤲🙏

Aamir Shaikh 💙®️ (@apee007) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص کی کوششوں سے ہزاروں معصوم بچوں کی زندگی میں سکون اور راحت لانے کی امنگ دیکھ کر بہت سکون ملتا ہے آج بھی کچھ لوگ موجود ہیں جو اس کٹھن وقت میں بھی اچھے کاموں میں مگن ہیں ویسے یہ کام حکمرانوں کو کرنے چاہیئے مگر اللّٰہ پاک جسے توفیق عطا فرمائیں وہی کامیابی کے راستے پر چلتا ہے

شاہ جی ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں آپ جیسے ہمدرد انسان کے لیے جو معصوم کلیوں کی آبیاری میں مصروف عمل ہے کل کو یہی بچے اس مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کی طاقت بنیں گے انشاء اللہ ،،،،

Aamir Shaikh 💙®️ (@apee007) 's Twitter Profile Photo

کبھی جو ہم سے جدا ہوگئے تھے ہمارے ہی ہم وطن تھے آج ہم ان سے مل رہے ہیں تعلقات بڑھا رہے ہیں کاش جن سے ہم جدا ہوئے انہیں بھی انسانیت کے ناطے دوسروں کے حقوق کا خیال آ جائے اور پڑوسیوں کے حقوق تسلیم کرکے اس پورے علاقے کو امن کا گہوارہ بنانے میں اپنا کردار نبھائے آمین پاکستان زندآباد

Aamir Shaikh 💙®️ (@apee007) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد ربیع الاول برکتوں والا مہینہ رحمتوں کے نزول والا مہینہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کا مہینہ مبارک

یونیورسٹی روڈ کسی کی بھی زمہ داری ہو اس پر بعد میں سیاست کرلیں مگر فلحال اس روڈ پر ایکسپو سینٹر سے لے کر موسمیات تک جو کھڈے پڑے ہیں اس پر مٹی ہی ڈال دیں روزانہ بچوں کو کالجوں یونیورسٹیوں اور کام پر نکلنے والوں کی تکالیف دیکھ کر افسوس ہوتا ہے Jamaat e Islami Pakistan Murtaza Wahab Siddiqui

یونیورسٹی روڈ کسی کی بھی زمہ داری ہو اس پر بعد میں سیاست کرلیں مگر فلحال اس روڈ پر ایکسپو سینٹر سے لے کر موسمیات تک جو کھڈے پڑے ہیں اس پر مٹی ہی ڈال دیں روزانہ بچوں کو کالجوں یونیورسٹیوں اور کام پر نکلنے والوں کی تکالیف دیکھ کر افسوس ہوتا ہے

Jamaat e Islami Pakistan
Murtaza Wahab Siddiqui
Aamir Shaikh 💙®️ (@apee007) 's Twitter Profile Photo

کراچی یونیورسٹی روڈ کے حالات عوام دیکھ رہی ہے کہ کون کیا کررہا ہے باقی ٹاؤن کس کے پاس ہے کس کی کیا ذمہ داریاں ہیں عوام ووٹ دے کر پرسکون زندگی چاہتی ہے مگر یہاں سرکاری پیسوں سے پہلے لوگ تنخواہیں وصول کرتے ہیں مگر یہ نہیں سوچتے جس کام کی تنخواہیں لیتے ہیں وہ بھی کرنا ہوتا ہے۔

Aamir Shaikh 💙®️ (@apee007) 's Twitter Profile Photo

لوگ شیخ عبد القادر جيلانی رحمہ الله کو غوث اعظم کے نام سے پکارتے ہيں جب کہ غوث اعظم کے معنی مشکل کشا حاجت روا فرياد رس ہے ان تمام صفات کا تعلق صرف اور صرف الله تعالی کی ذات سے ہے کيا اس طرح کسی الله کے ولی کو الله تعالی کی صفات سے پکارا جاسکتا ہے؟ کيا يہ شرک کے زمرے ميں آتا ہے؟

Aamir Shaikh 💙®️ (@apee007) 's Twitter Profile Photo

ہماری سندھ سرکار بھی وصول کررہی ہے تو یہاں بھی ختم ہونا چاہیئے اگر یہ پنجاب میں ظلم ہے تو پھر سندھ میں کیسے نہیں ہے جبکہ ہم تو چپ چاپ جمع کرواتے ہیں کہ شاید اس تھوڑی رقم سے ہی سہی سندھ سرکار کی کارکردگی بہتر ہو جائے جزاک اللہ 🤔 Karachi Metropolitan Corporation Murtaza Wahab Siddiqui PPP

ہماری سندھ سرکار بھی وصول کررہی ہے تو یہاں بھی ختم ہونا چاہیئے اگر یہ پنجاب میں ظلم ہے تو پھر سندھ میں کیسے نہیں ہے جبکہ ہم تو چپ چاپ جمع کرواتے ہیں کہ شاید اس تھوڑی رقم سے ہی سہی سندھ سرکار کی کارکردگی بہتر ہو جائے جزاک اللہ 🤔

Karachi Metropolitan Corporation
Murtaza Wahab Siddiqui
PPP
Adv Madiha Shah (@madihashah_adv) 's Twitter Profile Photo

آج اس بدبخت خنزیر النسل شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو سزا ہو گئی۔ تو شیخو چیخنے لگا مگر روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ویڈیو اس بدبخت کا اعتراف جرم ہے۔ یہ کسی رعایت کا مستحق نہیں ہے 👈اس ویڈیو کے بعد بھی خنزیر نے بیان دیا تھا کہ میں مدینہ میں موجود نہیں تھا شئیر پلیز

Shaer E Be Nam (@kashifkiran4) 's Twitter Profile Photo

آنکھ ترستی رہی تاحال نظاروں کے لئے تیرا دیدار دوا دید کے ماروں کے لئے رخ لالہ و گل پائے تیرے رخ سے نکھار بہار ھے تیری صورت گلزاروں کے لئے کھلے جو زلف تو گھٹاؤں کا بھرم ٹوٹے تیری ہنسی جوئے آب ریگزاروں کے لئے #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن

آنکھ ترستی رہی تاحال نظاروں کے لئے
تیرا دیدار دوا  دید کے ماروں  کے لئے

رخ لالہ و گل پائے تیرے رخ سے نکھار
بہار ھے تیری صورت گلزاروں کے لئے

کھلے جو زلف تو گھٹاؤں کا بھرم ٹوٹے
تیری ہنسی جوئے آب ریگزاروں کے لئے

#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
Aamir Shaikh 💙®️ (@apee007) 's Twitter Profile Photo

"داغ دنیا نے دیے زخم زمانے سے ملے ہم کو تحفے یہ تمہیں دوست بنانے سے ملے ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے ہی رہے وہ فلانے سے فلانے سے فلانے سے ملے خود سے مل جاتے تو چاہت کا بھرم رہ جاتا کیا ملے آپ جو لوگوں کے ملانے سے ملے" استادِ محترم کی محفل میں آداب عرض ہے 🌹🙏

RahilaMujahid (@rahilamujahid) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو غلط ہے اس پارک میں ہریالی کا قبضہ ہے یہ پارک ایشیا کا سب سے بڑا پارک ہے اس کو ہماری پیپل پالٹی نے چار چاند لگا چھوڑے ہیں الحمدللہ پیپل پالٹی کے آڑی

Aamir Shaikh 💙®️ (@apee007) 's Twitter Profile Photo

مکمل بیان سچ ضرور سنیں ماشاءاللہ بہترین تقریر ہے مولانا صاحب نے شرک اور بدعت کے مسائل پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے مگر اس چھوٹے سے کلپ کے ذریعہ دین اور علماء دین کو بدنام کرنے کی کوشش ناکام ہوگی انشاء اللہ youtu.be/Ps83kUtgqFU?si…

Aamir Shaikh 💙®️ (@apee007) 's Twitter Profile Photo

سندھ دھرتی کے عوام کے لیے اپنی چھت اپنا گھر ایک بہترین پروگرام ہے لوگوں میں خوشیاں بانٹیں ڈھیروں دعائیں سمیٹیں ماشاءاللہ بلاول بھٹو زرداری کے چہرے پر جو خوشیاں نظر آرہی ہیں ایک وعدہ جو روٹی کپڑا اور مکان کا تھا اس پر عملدرآمد کی خوشیاں ہیں پروردگار اس نوجوان کو کامیابیوں سے نوازے

اس قسم کی حرکتیں کرکے کیا فایدہ ہوتا ہے چلیں انسانوں کے استعمال کے لیے درست نہیں تو چڑیا گھر والوں کو دے دیتے جانوروں کے کام آ جاتا اس طرح نالوں میں ڈال کر پانی کو بھی مزید خراب کررہے ہیں استغفِرُاللہ