𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢

@anwarbuledippp

Follower of SZAB Shaheed MBB and
PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari.

ID: 1006601843546484737

linkhttps://www.facebook.com/anwar.buledi.1 calendar_today12-06-2018 18:19:16

88,88K Tweet

7,7K Followers

369 Following

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

استاد سینیٹر سید مسرور احسن صاحب نے اس مختصر چونتیس 34 سیکنڈ کے کلپ میں PTI کا اصل چہرہ بےنقاب کردیا پوری پاکستانی قوم کو ضرور دیکھنا اور سوچنا سمجھنا چاہیے اس کے علاوہ ایوان میں اس شعر پر قہقہے گونج اٹھے👇 اگر ہمت ہے تو بغاوت کر لو، ورنہ ماں باپ جہاں کہتے ہیں وہاں شادی کر لو،

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

شہیدذوالفقار علی بھٹو نے اس ملک کو اس کا پہلا اسلامی، جمہوری اور متفقہ آئین دیا جبکہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے آمر کے کالے قوانین کا خاتمہ کیا آئین کو اس کی اصل شکل میں بحال کیا سیکرٹری جنرل PPP سندھ سینیٹر سید وقار مہدی

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

آصف علی زرداری سے مقابلہ کرنا ہے تو اپنے قیدی 804 کو بارہ سال جیل میں رکھو. راجہ پرویز اشرف. ستائیسویں آئینی ترمیم ملکی دفاع اور جمہوریت کیلئے ہے. صدر سے متعلق نکات میں ترمیم صرف آصف علی زرداری کیلئے نہیں صدر سے متعلق نکات میں ترمیم آئندہ صدور کیلئے بھی ہے. راجہ پرویز اشرف.

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت کا بہت شکریہ سندھ حکومت بہت تعاون اور ہر چیز یہاں پر فری میں مفت مل رہی ہے پورے پاکستان سے لوگ یہاں علاج کیلئے آرہے ہیں اور وہ بھی سندھ حکومت کے اس اسپتال سے بہت مطمئن ہیں. قومی ادارہ برائے امراض قلب سکھر کے بارے میں تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خان کے مریض کے تاثرات👇

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

جب محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت ہوئی یا اُس سے پہلے بھٹو صاحب کی شہادت ہوئی ہم نے ہمیشہ آئین کیلئے جدوجہد کی پارلیمانی ڈیموکریسی کیلئے جدوجہد کی ہے اور آج بھی ہم یہی کہہ رہے ہیں ہم گورنمنٹ میں بیٹھ کر کچھ لینے دینے کی بات نہیں کر رہے بلکہ آئینی معاملات کو دیکھنا ہے. سیدہ شہلا رضا

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

LARKANA: Pakistan Peoples Party (PPP) Sindh President Nisar Khuhro has said that whether it is the 27th Amendment or 28th, his party will not compromise on the 18th Amendment, provincial autonomy and the provinces’ share in the NFC Award. dawn.com/news/1954546

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

صحافی: سر Bilawal Bhutto Zardari پیپلزپارٹی پر سب سے زیادہ تنقید ہورہی ہے ستائیسویں ترمیم کے حوا لے سے ؟ بلاول بھٹو: پیپلزپارٹی پر ہمیشہ سب سے زیادہ تنقید ہوتی ہے 😊🥰🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

اٹھارویں ترمیم میں اتنی طاقت ہے کہ اگر کسی کا باپ بھی چاہے تو وہ 18 ترمیم کو ختم نہیں کر سکتا.

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

ہمیں وہ جمہوریت سکھا رہے ہیں جنہوں نے باور کرایا کہ جو انہیں تھرڈ آپشن کے طور پر لے کر آئے ہیں وہ قوم کے باپ ہیں اور جب ابُو نے پٹائی لگائی تو ناراض ہوگئے رکن قومی اسمبلی سیدہ شہلا رضا کا 27ویں آئینی ترمیمی بل پر اظہار خیال کے دوران پوری PTI کی چھترول

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم میں میری جماعت نے آئین میں دی گئی صوبائی خودمختاری، این ایف سی ایوارڈ، الیکشن کمیشن میں تقرریوں اور دیگر اہم معاملات کے مسئلے پہ کوئی سمجھوتا نہیں کیا، Bilawal Bhutto Zardari abroahsan #Bhuttoist/Blogger/columnist🇱🇾 humsub.com.pk/n/22105/2025/1…

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی سید حسین طارق کا COP-27کےتحت اب تک موصول ہونےوالے فنڈز کے اعداد. مستقبل میں سیلابوں سے متوقع نقصانات کی روک تھام کیلئےحکومتی اقدامات کےحوالےسےسوال وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی خان کھرل کا جواب

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کے اجلاس کے وقفۂ سوالات کے دوران رکنِ قومی اسمبلی محترمہ سیدہ شہلا رضا کا ایکسپورٹرز کے مسائل سے متعلق سوال وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کا جواب۔

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

آج ضرور محترمہ بینظیر بھٹو کی روح کو تسکین مل رہی ہوگی میثاق جمہوریت میں بڑے واضح الفاظ میں لکھاتھاکہ ہم آئینی عدالت بنائیں گےآج 19سال بعد وہ خواب شرمندہ تعبیر ہوا. ایوان صدر میں صدر AsifAliZardari جسٹس امین الدین سے آئینی عدالت کےچیف جسٹس کا حلف لے رہے وزیراعظم اور چیف جسٹس موجود

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر و MNA سید حُسین طارق شاہ جاموٹ نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل کے حل سے متعلق اقدامات سے متعلق بریفنگ دی۔

پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد صدر MNA سید حُسین طارق شاہ جاموٹ. سیکرٹری جنرل وسیم راجپوت. سید حسن علی شاہ جاموٹ کے ہمراہ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والےپارٹی ورکرز قمرالدین بادشاہ عباسی کے والد اور طارق بھٹی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت و دعا فاتحہ خوانی اور مرحومین کی بلندی درجات کیلئےدعا

ستائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے ہونے والے تمام پروپیگنڈوں کا افواہوں کا جواب دیتے ہوئے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے Shazia Atta Marri حقائق قوم کے سامنے رکھ دیئے.

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

مظفر آباد میں آپ کا نمائندہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور ہوگا پاکستان اور عالمی دنیا کی سطح پر آپ کانمائندہ بلاول بھٹو ہوگا شہید محترمہ بے بینظیر بھٹو نے مجھے Bakhtawar B-Zardari اور Aseefa B Zardari کو یہ سکھایا کہ جہاں کشمیریوں کا وہاں ہمارا خون گرے Bilawal Bhutto Zardari

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اس وقت پاکستان اور عوام کیلئے ایک ایسی لائبلٹی بن چکی جو صرف پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہی اس کے حامیوں اور سہولت کاروں کی سوشل میڈیا مہم کو سختی سے روکنے کی ضرورت ہے تاکہ پاکستان میں سیاسی معاشی معاشرتی استحکام پیدا کیا جا سکے abroahsan #Bhuttoist/Blogger/columnist🇱🇾 humsub.com.pk/n/22631/2025/1…

𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢 (@anwarbuledippp) 's Twitter Profile Photo

عوامی خدمت مرکز جاموٹ ہاؤس پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر MNA سید حُسین طارق شاہ کی حیدر آباد میں واقع رہائش گاہ پر ہمیشہ اسی طرح لوگوں کا تانتا بندھا رہتا ہے پارٹی ورکرز کارکنان ہوں یا عوام بلا تفریق سائلین کے مسائل سُن کر اسی وقت متعلقہ حکام کو فوری حل کرنے کے ہدایت کرتے ہیں.