دعا هے کہ الله پاک سب کا، دامن خوشیوں سے بھر دے۔ مایوسی کو رحمت، اور تکلیف کو راحت میں بدل دے۔ باطن کو شفاف کر دے اور ہر برائ سے لڑنے کی طاقت عطا کرے۔
#قومی_زبان
کوئی تو ہو جو میرے پاس بیٹھے
مرے گیسو مری دنیا سنوارے
مرے آنکھوں کو وہ تسخیر کر لے
مرے خوابوں میں اپنے رنگ اتارے
جدا ہونے لگوں تو چشمِ نم سے
مجھے آواز دے،واپس پکارے
کرے مجھ کو وہ خوشبو سے معطر
مرا ظاہر،مرا باطن نکھارے
#قومی_زبان
پاکستان ریلویز نے اتوار کو ملک کے سب سے دو بڑے شہروں لاہور اور کراچی کے درمیان 2030 تک بلٹ ٹرین منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے
سرکاری ریڈیو نے وزیر ریلوے حنیف عباسی کے حوالے سے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت دونوں شہروں کے درمیان 1,215 کلومیٹر کا سفر 20 گھنٹے سے کم ہو کر صرف پانچ
انسان کی زندگی ایک گیلری ہال ہے
جس میں ہر دن ایک نیا کینوس آپ کے انتظار میں ہے
اکثر ہم اس گیلری میں
باہمی جھگڑوں تلخ یادوں
بے معنی بحثوں کا بوجھ اٹھائے پھرتے ہیں
یوں اصل نمائش دِکھ نہیں پاتی
تخیل کے رنگوں سے
اپنے اندر کا آرٹسٹ جگائیں
اورہر روزکچھ نیا تخلیق کریں
#اردوـزبان
✨🤍✨🤍✨
جانے اس شخص کو کیسا یہ ہنر آتا ہے
رات ہوتی ہے تو آنکھوں میں اتر آتا ہے
میں اس کے خیال سے نکلوں تو کہاں جاؤں
وہ میری سوچ کے ہر راستے پہ نظر آتا ہے
#اردو_زبان
#TDR_now
#sundayvibes