AAP SARKAR (@anwaarrajput) 's Twitter Profile
AAP SARKAR

@anwaarrajput

It’s failure that gives you the proper perspective on success.

ID: 376127629

linkhttps://Twitter.com/search/from:@anwaarrajput calendar_today19-09-2011 10:44:49

28,28K Tweet

1,1K Followers

89 Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کے قید تنہائی پر لیڈرشپ ایک طاقتور پریس کانفرنس کرکے ملک گیر احتجاج کی کال دے #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کے قید تنہائی پر لیڈرشپ ایک طاقتور پریس کانفرنس کرکے ملک گیر احتجاج کی کال دے #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید اِس حقیقت بتانے پر ناحق قید ہے۔ صنم جاوید کے لیے آواز اٹھائیں 🛑 اسکے چھوٹے بچے اکیلے ہے💔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

مل گئی وہ ویڈیو جس میں سیالکوٹ کے رنگ باز کی منہ پر کالک (سیاہی) پھینک دی گئی تھی 🖐🏿

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی کمپنیوں کے ساتھ حسن اور حسین نواز کے کاروبار ہیں، سنیں پوری کہانی ثبوتوں کے ساتھ شہید ارشد شریف کی اس رپورٹ میں اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥

صدف حسین (@khankicheeti1) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ نے سترہ سیٹیں نہیں ملی تھیں انھیں صرف نو سیٹیں ملی تھیں اگر میری بات جھوٹ نکلی تو مجھے گولی مار دینااور اپ پر میرا خون حلال ہوگا ثناءاللہ مستی خیل نے ایوان ہلا کر رکھ دیا تھا

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

ایرانی افسران اللہ سے مدد کے طلب گار ہیں یہ ایران کا ڈرون لانچنگ کا کنٹرول روم ہے جہاں ایرانی افسران ڈرون لانچ کرتے وقت قرآن کی تلاوت کر رہے ہیں اور اللہ سے خاص مدد کے طلبگار ہیں

AAP SARKAR (@anwaarrajput) 's Twitter Profile Photo

چل پڑی کیسی ہوا آپ نہیں سمجھیں گے، کون ہے کسکا خدا؟ آپ نہیں سمجھیں گے، میں سمجھتا تھا سمجھتا ہوں سبھی غم اُسکے، پھر مجھے اُسنے کہا، آپ نہیں سمجھیں گے 😎😎

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

تھانہ شادمان کو جلانے کا مقدمہ دو سال بعد عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور ہوگئی۔ عمر سرفراز چیمہ کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں مگر اسکی وفاداری اور بہادری تاریخ میں امر ہو گئی ہے

تھانہ شادمان کو جلانے کا مقدمہ دو سال بعد عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور ہوگئی۔

عمر سرفراز چیمہ کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں مگر اسکی وفاداری اور بہادری تاریخ میں امر ہو گئی ہے
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

مہدی ویسٹرن میڈیا کے لیے اکیلا کافی ہے🔥 یقین کرے یہ بندہ حق پرستوں کے ساتھ کھڑے دیکھائی دینگے۔۔۔ دلیر صحافیوں کو پوری امہ کا سلام 👏🫡

AAP SARKAR (@anwaarrajput) 's Twitter Profile Photo

کچھ تعلق بھی نہیں، پھر بھی خفا ہُوں تُجھ سے جانے کس مان پہ مَیں رُوٹھ گیا ہُوں تُجھ سے مُجھے کم عُمرسمجھ کے مِری تضحیک نہ کر مَیں محبت میں کئی سال بڑا ہُوں تُجھ سے ♥️♥️

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

خان نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا، آپ لوگ برداشت نہیں کر سکو گے! #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Today is the day for family’s meeting with Imran Khan! Will Adiala jail colonel violate jail manual/court orders again & commit a crime that Nation will never forgive? Illegal jail time is bad enough but human rights violations will be consequential! #RestoreAccessToImranKhan

Today is the day for family’s meeting with Imran Khan! Will Adiala jail colonel violate jail manual/court orders again &  commit a crime that Nation will never forgive? Illegal jail time is bad enough but human rights violations will be consequential! 

#RestoreAccessToImranKhan
Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کے کیس پر نظرثانی سننے والے ججز کی بےخبری کا یہ عالم ہے کہ اپنے ہی کیے گئے فیصلے سے لاعلم ہیں ۔۔ براہ راست نشریات نے “غلیظ نظام انصاف” کو مزید ننگا کر دیا ہے

AAP SARKAR (@anwaarrajput) 's Twitter Profile Photo

اگر حالات پر آپکی گرفت مضبوط ھے' تو یقین کیجیے زہر اُگلنے والے بھی آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔۔ 😎😎🤝🤝 #آپ_سرکار

AAP SARKAR (@anwaarrajput) 's Twitter Profile Photo

رفاقتیں بھی پابند سلاسل نہیں ھوتیں جگنو قید میں رکھ کر نہیں پالے جاتے ✍️ 🙏🙏 #آپ_سرکار