ANTIMYTH MEHR (@antimythmehr) 's Twitter Profile
ANTIMYTH MEHR

@antimythmehr

Mehr is Griller with rigorous probing and questioning all about Fiction&Faction in Human Sciences. youtube.com/channel/UCUtI0…

ID: 1496436792093986820

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCUtI0joL9k-NuvHDOuGPYPQ calendar_today23-02-2022 10:48:48

7,7K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے یوں ہاتھ ہلا کر کیمرہ مینوں کی ٹیم ساتھ لیکر تصویریں کھنچوانے سے لوگ نہیں بچتے عملی طور پر کام کرنا پڑتا ہے ! ندیم ملک ۔۔۔۔

Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

قدرتی آفات کی زمہ دار مریم نواز کیسے ہوئی ؟؟ کامران شاہد اس حالات کے سب سے زیادہ زمہ دار شہاز شریف ہے۔۔۔ اور ایک طرف سیلاب ہے تو دوسری طرف جاپان کے دورے ہیں، ایک طرف لوگ بے گھر ہے تو دوسری طرف مری میں نظام چلانے کی میٹنگ ہو رہی۔۔۔ محمد زبیر

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

🚨 لاہور: پارک ویو سٹی (علیم خان) میں بنایا گیا عارضی بند ٹوٹ گیا، دریائے راوی کا پانی کرسٹل بلاک میں داخل ہونے لگا

Mohsin Haleem (@mohsinhaleem_) 's Twitter Profile Photo

کمزور کی آہ دیر سے سہی ، لگتی ضرور ہے ۔۔۔۔۔ پارک ویو سٹی اسلام آباد کی 3 ماہ پرانی ویڈیو، آج لاہور میں سیلابی پانی میں ڈوبتی پارک ویو سٹی کی بدنامی سر عام ہے،

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

میں نے اقرار الحسن سے پوچھا کہ بتاؤ کون سی پارٹی کی عورتیں جیلوں میں گئی ہیں آج سے پہلے ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا میں نے ان سے یہ بھی پوچھا آرمی چیف صرف ایک ہی عورت کے اوپر کیوں قران کی ایتیں پڑھتے ہیں

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

فراڈ الرٹ 🚨 علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ ہے، ایک اوورسیز پاکستانی نے ایک کروڑ روپے ادا کئے تھے، جب اپنے پلاٹ کے بارے میں پوچھنے گیا تو دھکے دے کر نکالا گیا

Zaeem leghari (@muhamma66304593) 's Twitter Profile Photo

پانی میں کھڑے ہوکر آپ صرف فوٹو بنا کر چلئے جاتے ہیں ایک پانی کی بوتل نہیں دی ہمارے بچے بھوکے ہیں۔ لاہور سیلاب متاثرین نے ایس ڈی او کو گھیر لیا

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

جب حوالدار منیب فاروق نے کہا PTI کے استعفوں سے اس نظام کو فرق نہیں پڑتا تو اسے نظام کی مضبوطی ظاہر کرنے کی کوشش کی تو شہزاد اقبال نے کہا نہیں یہ اخلاق کا دوالیہ پن ہے ہماری اخلاقیات اتنی گر گئی ہیں کہ ہر بڑی سے بڑی چیز نارمل لگتی ہے پھر حوالدار بے شرمی میں سر ہلاتا رہ گیا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

سیلاب کا لانگ ٹرم حل مزید ڈیم بنانا، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنا اور خاص طور پر نکاسی آب کا مربوط نظام بنانا ہے غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف میں اگر اپنے باپ کا تخم ہوا تو تمہیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا میں یہ زبان دے رہا ہوں علیم خان نے شہباز شریف کو چیلنج کیا تھا اب علیم خان کو بتانا چاہیے یہ کس کےتخم سے ہے

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

’’بہت ہو گیا، تجاوزات سے غریب کو برباد کیا جا رہا ہے، اس سال نظر آ جائے گا، کوئی ریاست سے طاقتور نہیں، دیکھیں گے کون زیادہ طاقتور ہے ریاست یا چند سیٹھ‘‘ مصدق ملک کا دریاؤں پر ہوٹل، ریزورٹ اور ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

اس محلے نے آپ کو ووٹ نہیں دیا تھا ، ویکھو جی ووٹاں ولوں تے اساں ویکھیا ای نئیں ! سائرہ افضل تارڑ ۔۔ جہاں جاتے ہیں ذلیل ہوتے ہیں 🤣

ANTIMYTH MEHR (@antimythmehr) 's Twitter Profile Photo

خبر کے سچے جھوٹے ہونے کی میری کوی گارنٹی نہیں مگر ایک گارنٹی ضرور ھے جہاں انصاف ہو گا وہاں مزھبی ٹھیکیداروں کی پھوڑیاں مودھی ہوں گی جو حاکم کے ساتھ ملے ہوتے ہیں اور غریب کو صبر کرنے کا کہہ کر اگلے جہان کی جنت پہ ٹرخاتے ہیں مہر لیاقت گنپال

خبر کے سچے جھوٹے ہونے کی میری کوی گارنٹی نہیں مگر ایک گارنٹی ضرور ھے
جہاں انصاف ہو گا وہاں مزھبی ٹھیکیداروں کی پھوڑیاں مودھی ہوں گی جو حاکم کے ساتھ ملے ہوتے ہیں اور غریب کو صبر کرنے کا کہہ کر اگلے جہان کی جنت پہ ٹرخاتے ہیں
مہر لیاقت گنپال
ANTIMYTH MEHR (@antimythmehr) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب ایسا ملک ہے جہاں مردانہ کمزروی کے بجائے استغفر اللہ اور ذکر اذکار کے سائن بورڈ نظر آتے ہیں

سعودی عرب ایسا ملک ہے جہاں مردانہ کمزروی کے بجائے  استغفر اللہ اور ذکر اذکار کے سائن بورڈ نظر آتے ہیں
ANTIMYTH MEHR (@antimythmehr) 's Twitter Profile Photo

کرپشن میں ہم چائینہ ماڈل کی پیروی اس لئے نہیں کر سکتے کیونکہ آدھے پاکستان نے پھانسی چڑھ جانا ھے، ویسے 📷📷📷 یہ باقی آدھے کون سے قطب ابدال ہیں جو بچ جایئں گے؟

ANTIMYTH MEHR (@antimythmehr) 's Twitter Profile Photo

27 ماہ پہلے کا ڈنڈا برآمد کر لیا ہے مگر نو مئی کی سی سی ٹی وی وڈیوز اپنے پچھواڑے میں چھپائی ہوی ہیں۔ واہ منیرے واہ

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ کی زات بھی اتنی جلدی ریلیف نہیں دیتی جتنی جلدی شہباز شریف نے ریلیف دیا ہے ۔۔۔۔۔ ن لیگی MNA حامد حمید

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

الزام لگایا جا رہا ہے دورہ جاپان میں مریم نواز کے اہلخانہ سمیت دیگر لوگ بھی ساتھ تھے؟ اینکر کا سوال جہاز نے تو اڑنا ہی تھا، وہ نہ جاتے تو سیٹیں خالی جاتیں۔ رانا احسان افضل