اور ناظرین ایک اور لاش زندہ ہوکر نصراللہ ملک کے پروگرام میں پہنچ گئی اور اس لاش نے بتایا کہ میں نے آج تک ڈی چوک دیکھا بھی نہیں جہاں مجھے پہنچا کر مسنگ پرسن لسٹ میں ڈال دیا گیا
پس ثابت ہوا فتنہ عمرانیہ اس صدی کا سب سے جھوٹا اور بدترین فتنہ ہے
طالبان اور ایجنسی ۔ اظہر سید
افغان طالبعلموں نے وادی تیرہ اور قبائلی علاقہ جات میں پاکستانی طالبان کو لانچ کر کے پہاڑ ایسی غلطی کر لی ہے اور اب بھگتیں گے ۔دوہا مذاکرات کے دوران سی آئی اے نے طالبان ٹاپ قیادت میں نفوذ کر لیا تھا تاہم حقانی نیٹ ورک مذاکرات میں شرکت کے باوجود