Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profileg
Ammar Masood

@ammarmasood3

Political Analyst. Media Consultant FMR Dir 92 News FMR Dir PD Dunya TV FMR. Dir PTV,Columnist jang,Urdu news.Short Story writer. Chief Editor https://t.co/QG2y4rVZG5

ID:623939944

linkhttp://www.youtube.com/c/AmmarMasood calendar_today01-07-2012 17:33:52

104,8K Tweets

455,9K Followers

3,6K Following

Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

چلیے اب آئرلینڈ کے ہاتھوں بھی رسوائی قبول کیجیے wenews.pk/news/165129/

account_circle
Al Arabiya English(@AlArabiya_Eng) 's Twitter Profile Photo

Pakistan PM Shehbaz Sharif discusses Saudi Arabia and Pakistan’s “centuries old” relations as well as several other topics in an exclusive interview with Al Arabiya. ara.tv/nd5pe

account_circle
Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

کل صبح وی نیوز پر سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو
WE News

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا ایکسکلوسو انٹرویو کل صبح ساڑھے آٹھ بجے وی نیوز پر, مکمل انٹرویو دیکھنے کے لیے سبسکرائب کریں: youtube.com/@wenewspk?si=I…
Ammar Masood Anwaar ul Haq Kakar

account_circle
Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

سابق نگران وزیر اعظم جناب انوار الحق کاکڑ کے ساتھ وی نیوز میں ایک ملاقات ۔ “ بغاوت “ کا تبادلہ اور کچھ تبادلہ خیالات
Book Corner

سابق نگران وزیر اعظم جناب انوار الحق کاکڑ کے ساتھ وی نیوز میں ایک ملاقات ۔ “ بغاوت “ کا تبادلہ اور کچھ تبادلہ خیالات @BookCornerJlm
account_circle
Open Secrets(@OpenSecrets7Ave) 's Twitter Profile Photo

میجر جنرل عمر بخاری، میجر جنرل عنایت اور میجر جنرل احمد شریف کو لفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔
لفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کو کمانڈر 11 کور (پشاور)، لفٹیننٹ جنرل عنایت کو چیف آف لاجسٹک سروسز (GHQ) اور لفٹیننٹ جنرل احمد شریف کو ڈی جی ISPR تعینات کیا گیا ہے۔

میجر جنرل عمر بخاری، میجر جنرل عنایت اور میجر جنرل احمد شریف کو لفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ لفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کو کمانڈر 11 کور (پشاور)، لفٹیننٹ جنرل عنایت کو چیف آف لاجسٹک سروسز (GHQ) اور لفٹیننٹ جنرل احمد شریف کو ڈی جی ISPR تعینات کیا گیا ہے۔
account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

9مئی والوں کو اندازہ ہو جانا چاہیئے کہ افواج اس واقع میں ملوث کسی کو معاف کرنے کے نہ تو موڈ میں ہیں اور نہ اس متعلق کوئی بات بھی سننے کو تیار ہیں اور اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ 9 مئی والوں کو کسی قسم کی سہولتکارے فراہم کرنے والوں کو بھی 9 مئی والوں کے ساتھ ہی شمار کیا جائیگا ۔

account_circle
Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

9 مئی واقعات کو ایک سال مکمل، عوام کیا کہتے ہیں؟ wenews.pk/news/164093/

account_circle
Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

لرز رہا ہے عدو مجھ کو زیر کرتے ہوئے
کہ ہوں تو میں بھی قیامت اگر بپا ہو جاؤں

(خورشید رضوی)

account_circle
Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ووٹر نے بہت جلدی سبق سیکھ لیا ہے۔ اس نے انتشار کی سیاست کو چھوڑ کر امن کی سیاست کا دامن تھام لیا ہے۔ اب یہ وہ مرحلہ ہے جب عمران خان کو بھی اپنا سبق سیکھنا ہے، انہیں  مذاکرات کرنے ہیں، میز پر بیٹھنا ہے۔ لیکن اگر یہ مذاکرات انہی سے ہوں گے جن کے کندھوں پر بیٹھ کر سیاست…

account_circle
Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

کیا یقین اور کیا گماں، چپ رہ
شام کا وقت ہے میاں ،چپ رہ!

سارا سودا نکال دے سر سے
اب نہیں کوئی آستاں ،چپ رہ!

اہرمن ہو خدا ہو یا آدم
ہو چکا سب کا امتحاں ،چپ رہ!

'جون'

account_circle
Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیے!  زبانوں پر قفل لگانے سے سوچوں پر تالے نہیں لگ جاتے۔ یہ بات بہت پہلے سمجھ جانی چاہیے تھی مگر نہ پہلے سمجھی گئی ہے نہ اب سمجھی جا رہی ہے۔ لوگ ردعمل دکھاتے ہیں۔ طریقہ سلیقہ قرینہ مختلف ہو سکتا ہے۔ لیکن لوگوں کی اکثریت جب ردعمل دکھاتی ہے تو اس ردعمل کو چھپایا نہیں جا سکتا۔…

account_circle