Ammar Masood (@ammarmasood3) 's Twitter Profile
Ammar Masood

@ammarmasood3

Political Analyst. Media Consultant FMR Dir 92 News FMR Dir PD Dunya TV FMR. Dir PTV,Columnist jang,Urdu news.Short Story writer. Chief Editor wenews.pk

ID: 623939944

linkhttp://www.youtube.com/c/AmmarMasood calendar_today01-07-2012 17:33:52

106,106K Tweet

456,456K Followers

3,3K Following

Ammar Masood (@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

آج میرے والد کی 87ویں سالگرہ ہے- آٹھ نومبر 1935 انکا یوم پیدائش ہے۔ آج کے دن وہ امی کو بہت یاد کر رہے ہیں ۔ بار بار اپنا وہ شعر پڑھ رہے ہیں جو انہوں نے امی کی وفات پر لکھا تھا خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سپرد خاک کیا انور مسعود

آج میرے والد کی 87ویں سالگرہ ہے- آٹھ نومبر 1935 انکا یوم پیدائش ہے۔ آج کے دن وہ امی کو بہت یاد کر رہے ہیں ۔ بار بار اپنا وہ شعر پڑھ رہے ہیں جو انہوں نے امی کی وفات پر لکھا تھا
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپرد خاک کیا 
انور مسعود