افلاطون ہوں* (@amj_dp2) 's Twitter Profile
افلاطون ہوں*

@amj_dp2

𝗬𝗼𝘂 𝗢𝗻𝗹𝘆 𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗧𝘄𝗶𝗰𝗲

ID: 40445424

calendar_today16-05-2009 10:53:40

58,58K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

karthik (@karthik27123508) 's Twitter Profile Photo

Good afternoon, X-mates! Hope your day’s running smooth like butter Keep slaying, keep shining! One step closer to the dream ❤️

افلاطون ہوں* (@amj_dp2) 's Twitter Profile Photo

اِرادہ تُـو دُوستّی کا تَھا لیکْن ہًـاے مُحبّت ہُو گئی٘ تٗـم سِـےْ Good afternoon Have a great day

افلاطون ہوں* (@amj_dp2) 's Twitter Profile Photo

کُچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو اگر تم جی گئے تو مُجھے مار دینا Good evening Enjoy your day

کُچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو

اگر تم جی گئے تو مُجھے مار دینا
Good evening
Enjoy your day
افلاطون ہوں* (@amj_dp2) 's Twitter Profile Photo

ہم اتفاقاً بچھڑنے کے لیے ملے تھے شاید اس لیے کہ ساری زندگی ایک دوسرے کے درد سے آشنا رہ سکیں Good evening Have a nice day

ہم اتفاقاً بچھڑنے کے لیے ملے تھے
شاید اس لیے کہ ساری زندگی ایک دوسرے کے درد  سے آشنا رہ سکیں
Good evening
Have a nice day
افلاطون ہوں* (@amj_dp2) 's Twitter Profile Photo

میں اسے نہیں اس کہ وقت سے بیزار ہوئی جو یار اسے ملتا ہی نہیں تھا میرے لیے Good night Sweet dreams

میں اسے نہیں اس کہ وقت سے بیزار ہوئی
جو یار اسے ملتا ہی نہیں تھا میرے لیے
Good night
Sweet dreams
افلاطون ہوں* (@amj_dp2) 's Twitter Profile Photo

بس اگــــؔـــلے مــــؔـــوڑ ســــؔـــکون ہوگا چل زنــــؔـــدگی تھوڑا اور چلیں Good night

افلاطون ہوں* (@amj_dp2) 's Twitter Profile Photo

تماش بین ہیں یہ سارے غمگسار نہ کیجیۓ اپنے غم کی وضاحت کسی سے بھی Good evening Stay happy

تماش بین ہیں یہ سارے غمگسار
نہ کیجیۓ اپنے غم کی وضاحت کسی سے بھی
Good evening
Stay happy
افلاطون ہوں* (@amj_dp2) 's Twitter Profile Photo

کیسے کریں ہم خود کو تیرے پیار کے قابل جب ہم عادتیں بدلتے ہیں تم شرطیں بدل لیتے ہو Good night sweet dreams

کیسے کریں ہم خود کو تیرے پیار کے قابل

جب ہم عادتیں بدلتے ہیں تم شرطیں بدل لیتے ہو
Good night sweet dreams