@khaninsafian (@amirsoh11) 's Twitter Profile
@khaninsafian

@amirsoh11

my first and last choice is imran khan

ID: 1625734644648890368

calendar_today15-02-2023 05:52:29

54,54K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan's Conversation with Lawyers, Workers, and Media in Adiala Jail - June 5, 2025 “Human societies are built upon two fundamental pillars: justice and moral authority. In contrast, the law of the jungle is based solely on brute force,

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Fugitives and convicted criminals like Nawaz Sharif, Shahbaz Sharif, and Asif Zardari have had all corruption cases and fake accounts forgiven. Meanwhile, the only 'crime' of leaders like Dr. Yasmin Rashid, Shah Mehmood Qureshi, and others is their refusal to abandon Pakistan

Laiba Kanwal🐞ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naziaka81229091) 's Twitter Profile Photo

آپ خاموش نہیں ہوتیں آپ کو رہا نہیں کیا جائے گا آپ اندر ہی رہیں گی۔۔۔ صنم جاوید خان کو انصاف ملتا نظر نہیں آ رہا ارادے بتائے جا چکے ہیں آواز اٹھائیں جرم بتائیں ثبوت دیں ورنہ رہا کریں___!!!

آپ خاموش نہیں ہوتیں آپ کو رہا نہیں کیا جائے گا آپ اندر ہی رہیں گی۔۔۔

صنم جاوید خان کو انصاف ملتا نظر نہیں آ رہا ارادے بتائے جا چکے ہیں آواز اٹھائیں جرم بتائیں ثبوت دیں ورنہ رہا کریں___!!!
@khaninsafian (@amirsoh11) 's Twitter Profile Photo

وقت کے فرعون بہت زیادہ عمرے ادا کیے تھے لیکِن ان کا زندگی کا آخری ٹائم سب فرعون کے لیے ایک سبق ہے #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام

وقت کے فرعون  بہت زیادہ عمرے ادا کیے تھے لیکِن ان کا  زندگی کا آخری ٹائم سب فرعون کے لیے ایک سبق ہے #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
@khaninsafian (@amirsoh11) 's Twitter Profile Photo

بھائی سوالات کا کچھ حد تک ہم اندازہ لگا سکتے ہیں لیکن اتنا کہنا چاہوں گی کہ اللہ رب لعزت فرماتا ہے کہ مکہ مکرمہ میں حاضری بہت ساروں کی ہوتی ہے پر سوالات یہ ہے کہ ہدایت کون لے کر جاتا ہے یم انسان ہی ان کی اصلی شکل ان کے اعمال کے مطابق نہیں دیکھ پاتے۔ اج بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہوگا

بھائی سوالات کا کچھ حد تک ہم اندازہ لگا سکتے ہیں لیکن اتنا کہنا چاہوں گی کہ اللہ رب لعزت فرماتا ہے کہ مکہ مکرمہ میں حاضری بہت ساروں کی ہوتی ہے پر سوالات یہ ہے کہ ہدایت کون لے  کر جاتا ہے  یم انسان ہی ان کی اصلی شکل ان کے اعمال کے مطابق نہیں دیکھ پاتے۔
اج بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہوگا
Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨انصافیوں مدد کریں میرا ایکس اکاؤنٹ لگتا ہے دو دن سے پھر دشمنوں کے نشانے کی زد میں اگیا ہے فالورز بڑھ کر گرتے ہیں نواز شریف کی پلیٹلٹس کی طرح اس پوسٹ کو ایک ری پوسٹ ایک لائک ایک کمنٹ عید کا تحفہ قربانی سمجھ کر کار خیر کریں قربانی دینی ہوتی ہے 🌹🙏🏻♥️

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🚨 سینیئر ترین صحافی امتیاز گل نے انکشاف کیا ہے, نور خان ایئر بیس میں امریکی فوجی نے پاکستانی ایئر فورس کے کنپٹی پر پستول رکھا۔

بڑی خبر 🚨

سینیئر ترین صحافی امتیاز گل نے انکشاف کیا ہے, نور خان ایئر بیس میں امریکی فوجی نے پاکستانی ایئر فورس کے کنپٹی پر پستول رکھا۔
Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴 (@parizad__oslo) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں وہ نامعلوم افراد جنہوں نے مولانا طارق جمیل کا بیان رکوا دیا ایک نامعلوم فوجی وردی میں بھی نظر آ رہا ھے

Farzana Saeed (@farzanasaeedpti) 's Twitter Profile Photo

جس معاشرے میں ڈانس پارٹیوں کو فروغ دیا جاے کھیلوں میں سرعام خواتین سے ڈانس کروا کر افتتاح کیا اور ایک مخلص ایماندار عالم دین کو دین کی باتوں سے صرف اس لیے روکا جاے کے وہ ایک بے گناہ اور ایماندار سابق وزیراعظم کی تعریف کررہا ھے اس معاشرے کے بارے میں ہم اپنی کیا راے رکھ سکتے ھے

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

امریکن پاکستانیوں کی اواز بنے اور اس احتجاج کی گونج ہر طرف ہونی چاہیے🚨🚨🚨 اسلام آباد قتل عام کے معمار عاصم منیر کے واشنگٹن ڈی سی کے دورے کے خلاف پی ٹی آئی کی بیرون ملک مقیم پاکستانی اور تارکین وطن تنظیموں کی جانب سے احتجاجی کال۔ پی ٹی آئی کے تمام چیپٹرز اور ڈائس پورہ تنظیموں

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں؟ علی امین گنڈاپور کی حکومت گرین انیشیٹو کے تحت پختونخواہ کے ریسٹ ہاوسز اور سیاحتی مقامات فوج کے حوالے کرچکی ہے۔ زیادہ دلچسپ امر یہ کہ یہ اثاثے ریٹائرڈ فوجی افسران کے نام منتقل ہوئے ہیں۔

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

*شمالی وزیرستان میرعلی گاؤں حسوخیل میں ڈرون حملہ۔ گھر میں آئے دو مہمان چھوٹے بچے شدید زخمی* *پوری دنیا عید منا رہی ہے اور ہم* 😭💔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

شیخ رشید نے کھل کر بتادیا🛑 جب میری انٹرویو ہورہا تھا, تو میرے اِرد گرد لوگ موجود تھے, میں نے صاف صاف کہہ دیا تھا, میں عمران خان کے خلاف نہیں بولوں گا۔

@khaninsafian (@amirsoh11) 's Twitter Profile Photo

اس بات پر حیران ہوں🤔کہ وہ democracy act کا کیا بنا،۔ بلکل کومہ میں چلا گیا یہ act تو...اور سیز پاکستانیوں زر بتاؤ ہمیں بھی کیونکہ دو مہینے ہوگئے ابھی تک پاس نہیں ہوا ہے Dr. Hina Ali Sara Mir

اس بات پر حیران ہوں🤔کہ وہ democracy act کا کیا بنا،۔ بلکل کومہ میں چلا گیا یہ act تو...اور سیز پاکستانیوں زر بتاؤ ہمیں بھی کیونکہ دو مہینے ہوگئے ابھی تک پاس نہیں ہوا ہے <a href="/Fighter_786/">Dr. Hina Ali</a> <a href="/SaraMirGilgity/">Sara Mir</a>
@khaninsafian (@amirsoh11) 's Twitter Profile Photo

تم سب بھڑوے ہو جو عمران خان کے نام پر فالوورز اکٹھے کیے اور اب اس کی تحریک کو نقصان پہنچانے کے لیے آپس میں لڑ رہے ہیں جس کا مقصد عمران خان سے توجہ ہٹانا ہے اور آپس میں گتھم گتھا ہونا ہے

تم سب بھڑوے ہو جو عمران خان کے نام پر فالوورز اکٹھے کیے اور اب اس کی تحریک کو نقصان پہنچانے کے لیے آپس میں لڑ رہے ہیں جس کا مقصد عمران خان سے توجہ ہٹانا ہے اور آپس میں گتھم گتھا ہونا ہے
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 اینکیڈو نے بڑی سٹوری بریک کردی,علی آمین نے پختونخوا کے سارے اثاثے فوج کے حوالے کردئیے۔۔۔

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

" یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے " یہ نعرہ تو مریم نواز اور ان کا خاندان لگاتا تھا، فوج کے خلاف یہ قوم کو اکساتے تھے اس کے برعکس عمران خان نے تو ہمیشہ کہا " ملک بھی میرا اور فوج بھی میری ہے " محترمہ نورین نیازی