Amir H. Qureshi
@amirhqureshi
PML-N Activist. Influencer. Civilian and Constitutional Supremacy Enthusiast. Pakistan 🇵🇰 is my ultimate love ❤.
ID: 497122206
https://www.facebook.com/amir.h.qureshi.5 19-02-2012 17:00:28
62,62K Tweet
33,33K Followers
3,3K Following
Amir H. Qureshi Maryam Nawaz Sharif approved as per law, sent to BOP, shall be disbursed in coming days.
میں سپر سی ایم Maryam Nawaz Sharif صاحبہ اور Chief Minister’s Complaint Cell کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ الطاف حسین صاحب کا نام ادائیگیوں کی لسٹ میں شامل کر کے بینک آف پنجاب بھجوا دیا گیا ہے اور انہیں چند ہی دنوں میں ادائیگی بھی ہو جائیگی- الله تعالیٰ اس نیکی کا عظیم اجر عطا فرمائیں (آمین)-
سٹوڈنٹس کیساتھ پنجاب پولیس کا یہ رویہ قطعی قابل برداشت نہیں ہے- صاحبان اختیار و اقتدار اسکا نوٹس لیں- Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Official
سٹوڈنٹ بچے پر تشدد کا نوٹس ہونا چاہیے. اگر ایسے واقعات پر نوٹس نہیں لیا گیا تو ہزاروں ایسے واقعات رونما ہونگے کہ محافظ ہی عوام کیلئے عذاب بن جائینگے. سب اس ویڈیو کو شیر کرے تاکہ بالا احکام تک پہنچ جائے Maryam Nawaz Sharif Amir H. Qureshi @AzmaBokhariPML
Emergency Appeal مرزا معصوم الحسن صاحب کی 19 سالہ بیٹی Dow University Hospital Karachi کے ICU میں زیرِ علاج ہیں۔ فوری طور پر مہنگے انجیکشنز درکار ہیں۔ صاحبِ حیثیت افراد سے تعاون کی اپیل ہے *رابطہ 0333-2418787* 𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 Amir H. Qureshi ❤️ Dr Raheela Khalid میاں عامر 🦁 عباس خٹک