Amir Ali (@amirali11064172) 's Twitter Profile
Amir Ali

@amirali11064172

mathematician
I believe on truth and like true person's

ID: 1201097908088713226

calendar_today01-12-2019 11:17:32

8,8K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

Butool Zaidi🦋 (@butoolzaidi1) 's Twitter Profile Photo

مناؤ جشن کہ کعبہ میں آ رہے ہیں علی ع خدا کے گھر سے بتوں کو بھگا رہے ہیں علی ع #درور_بر_مولاعلیؑ 'Ali Murtaza' 'Amir ul Momineen'

مناؤ جشن کہ کعبہ میں آ رہے ہیں علی ع
خدا کے گھر سے بتوں کو بھگا رہے ہیں علی ع
#درور_بر_مولاعلیؑ

'Ali Murtaza' 
'Amir ul Momineen'
لیگی فاٸٹر (SMT ATTOCK) (@bakhtiarkhan74) 's Twitter Profile Photo

اپنے سے 10گناہ پڑے ملک کو تین گھنٹوں میں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والی بہادر فوج کو سلام!! ہمیں فخر ہے اپنے شیروں پر🇵🇰

Amir Ali (@amirali11064172) 's Twitter Profile Photo

اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔ القرآن

Amir Ali (@amirali11064172) 's Twitter Profile Photo

دل میں سجایا ہوا نوری دربار ہے میرے آس پاس میرا علیؑ سرکار ہے #اعلان_ولایت_مولاعلیؑ 'Eid e Ghadeer' 'Completion Of Islam'

Amir Ali (@amirali11064172) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے پاکیزہ چیز جس کو تم کھاتے ہو تمہاری اپنی کمائی ہے اور تمہاری اولاد بھی تمہاری کمائی میں سے ہے“ ۱؎۔ (ترمذی 1358)

Amir Ali (@amirali11064172) 's Twitter Profile Photo

❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃ ❃ صـبـــــح بــخیــر ❃ ❃ `اے مـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــیرے اللّٰـــــہﷻ`❃ _ہـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــمارے دل ڪـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــے اندھــیروں ڪـو بهی اپنے فــﹿـــضل سے اجالـــوں میں بدل دے. . .◕

❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃
❃ صـبـــــح بــخیــر ❃ 

❃ `اے مـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــیرے اللّٰـــــہﷻ`❃
_ہـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــمارے دل ڪـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــے اندھــیروں ڪـو بهی اپنے فــﹿـــضل سے اجالـــوں میں بدل دے. . .◕
Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

شہید ہوجانا شکست نہیں کامیابی و سعادت مندی ہے۔ بِک جانا، لڑکیاں پیش کرنا، ضمیر بیچنا، اصولوں اور کردار کا سودا کرنا، خاموشی اختیار کرنا شکست ہے

مكتب الاميرة ريم بنت الوليد الخيرية (@lltqdym) 's Twitter Profile Photo

سحب قوي علي 100000 ريال 💸 لـ 4 فائزين + 5 (Apple iPhone 13 Pro) الاول : 40000 ريال الثاني : 25000 ريال الثالث : 20000 ريال الرابع : 15000 ريال بدون شروط فقط تابعني + رتويت واكتب تم السحب بعد 48 ساعة موثق بالفيديو شاركوا وفالكم التوفيق،جرب حظك يمكن تفوز باذن الله ♥️

سحب قوي علي 100000  ريال 💸 لـ 4 فائزين + 5 (Apple iPhone 13 Pro)

الاول :  40000 ريال   
الثاني :  25000 ريال  
الثالث : 20000 ريال
الرابع :  15000 ريال 
 بدون شروط فقط تابعني + رتويت واكتب تم 

السحب بعد 48 ساعة موثق بالفيديو شاركوا وفالكم التوفيق،جرب حظك يمكن تفوز باذن الله ♥️
Amir Ali (@amirali11064172) 's Twitter Profile Photo

دو لوگوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ دعا کا رشتہ ہے کیونکہ اس رشتے میں تیسری ذات اللہ ہوتا ہے جو دعاؤں کو قبول کر کے اس تعلق کو مزید مضبوط کر دیتا ہے 🤍 #اردو_زبان

Amir Ali (@amirali11064172) 's Twitter Profile Photo

اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کئے تو (اللہ) انہیں ان کا بھرپور اجر دے گا، اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا

اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کئے تو (اللہ) انہیں ان کا بھرپور اجر دے گا، اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا
Amir Ali (@amirali11064172) 's Twitter Profile Photo

سلام اس مظلوم پر جسے نانا کے پہلو میں قبر کی جگہ نہ مل سکی سلام اس مظلوم پر جس کی لاش پر تیر مارے گئے سلام اس مظلوم پر جسے دو دفعہ کفن دیا گیا. #شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ

سلام اس مظلوم پر جسے نانا کے پہلو میں قبر کی جگہ نہ مل سکی 
سلام اس مظلوم پر جس کی لاش پر تیر مارے گئے 
سلام اس مظلوم پر جسے دو دفعہ کفن دیا گیا. #شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ