Amir Shahzad joyia (@amir_rockx) 's Twitter Profile
Amir Shahzad joyia

@amir_rockx

Vice President Of #PP194, Youth Wing District Pakpattan / Youth Councillor #UC40 (Youth Wing) #PTI #SMA #Insafian

ID: 1132140477572980736

linkhttps://www.instagram.com/invites/contact/?i=man33uaq71ku&utm_content=mi4hli3 calendar_today25-05-2019 04:24:58

26,26K Tweet

15,15K Followers

8,8K Following

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

ماضی کو بار بار یاد کرنے سے کہانی نہیں بدلتی ، کچھ صفحے بس بند کرنے کے لیے ہوتے ہیں بار بار پڑھنے کے لیے نہیں…

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ستائیسویں 27 آئینی ترمیم، ریاست پاکستان کے لئے زہر قاتل! #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

رات کا وہ سب سے اندھیرا حصہ شروع ہو چکا ہے جسکے بعد صبح طلوع ہوتی ہے۔ پاکستانیو! دل نہیں چھوڑنا

Sania Imtiaz (@sania9854) 's Twitter Profile Photo

"جن تعلقات کا مستقبل نہ ہو انہیں چھوڈ دینا ہی بہتر ہے، حقیقت پسند بنیں، خوش فہم نہیں."

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

اس آئین سے امید نہیں، اس قانون کا بھروسہ نہیں اور اسے کسی استثنیٰ کی ضرورت نہیں! کیونکہ عمران خان کا یقین ہے: اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

اس آئین سے امید نہیں، اس قانون کا بھروسہ نہیں اور اسے کسی استثنیٰ کی ضرورت نہیں!
کیونکہ عمران خان کا یقین ہے:
اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

امر ہوجائیں گے کچھ لوگ محسن پاکستان کے نام سے کچھ غدار آئین کے نام سے #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی #ISFFoundationDay

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

تم کہتے ہو کہ عمران خان کا ساتھ چھوڑ دوں! کیا آزادی کا خواب دیکھنا بھی چھوڑ دوں؟ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی راستے ہم سے نہیں ہم راستوں سے بھٹک جاتے ہیں ، واپسی ہمیشہ مشکل ضرور ہوتی ہے مگر یہی واپسی ہمیں اصل چہروں اصل رشتوں اور اپنی اصل اوقات کا پتا دیتی ہے…

Noreen khanum (@parkfor5) 's Twitter Profile Photo

ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے، رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے، تو پھر ڈر کس بات کا ہے! #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ اس وقت عاصم منیر اور اس ظلم کے نظام کو سپورٹ کر رہے ہیں، وہ قوم کے مجرم ہیں۔ اللہ سب سے حساب لے گا۔ طاقت ظلم کرنے کے لیے نہیں، ظلم کے خلاف استعمال ہونی چاہیے۔ ظالم کا ساتھ دینے والے بزدل اور بدنصیب ہیں! #ذہنی_مریض_نامنظور #یوم_سیاہ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

دبئی ائیر شو میں انڈین جہاز گرنے کی ویڈیو منظر عام پر، پائیلٹ موقعے پر ہلاک

Sania Imtiaz (@sania9854) 's Twitter Profile Photo

" جہاں پر تمہاری روح کو سکون میسر آئے وہیں ٹھہر جاؤ، کیونکہ وہی تمھارا گھر ہے۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
سائیں لوگ (@teh_hassan) 's Twitter Profile Photo

اپنوں کو جب کسی بات کا احساس دلانے کی نوبت آ جائے تو وہ اپنے نہیں رہتے…